31/05/2024
اعظم خان نے بیٹنگ میں 5 گیندوں پر صفر رنز بنانے کے بعد شاندار کیپنگ کرتے ہوئے 2 اہم کیچز ڈراپ کیے 💔
محمد رضوان جیسے وکٹ کیپر کے ہوتے ہوئے اعظم خان کا وکٹ کیپنگ کرنا پاکستان کرکٹ کے ساتھ ظلم ہے 💔😢
| |
| |
28/11/2023
Australia chased 43 runs off last two overs 🤯
28/11/2023
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور یونائیٹڈ سٹیٹس میں 4 جون سے 30 جون تک کھیلا جائے گا ،
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 میں ٹوٹل 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ، 55 میچز کھیلے جائیں گے
اور ان 20 ٹیموں کے 4 گروپ بنائے جائیں گے
ہر گروپ میں 5 ٹیمیں ہوں گی ،
ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں نیکسٹ راؤنڈ کے لیئے کوالیفائی کریں گی
اور نیکسٹ راؤنڈ سپر 8 راؤنڈ ہوگا
سپر 8 میں دو گروپ بنائے جائیں گے
ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی
دونوں گروپ میں سے ٹاپ کی دو ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی ،
اور ٹاپ دو ٹیمیں 30 جون کو ایونٹ کا فائنل کھیلیں گی
23/11/2023
Flop XI of The World Cup 2023!