Pagul cricket club

Pagul cricket club

Share

only cricket updates ��

Photos from Pagul cricket club's post 13/11/2025

پہلا پرنسپل ریاض خان میموریل سپورٹس گالا 2025! 🎉

اسلامیہ ماڈل سکول سب کیمپس میاں منڈی ضلع مہمند اور گورنر ماڈل سکول غلنئی کے درمیان ایک دلچسپ کرکٹ میچ مہمند کرکٹ گراؤنڈ شگئی میں کھیلا گیا۔

اسلامیہ ماڈل سکول سب کیمپس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں شاندار 136 رنز بنائے۔
محمد فیاض نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46 رنز اسکور کیے۔

جواب میں گورنر ماڈل سکول کی ٹیم اسلامیہ ماڈل سکول کے فاسٹ باؤلر آمین اللہ اور احمد لیفٹی کی تباہ کن بولنگ کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی اور پوری ٹیم جلد آؤٹ ہوگئی۔

🏆 شاندار کارکردگی پر ہم پرنسپل، منیجمنٹ ڈائریکٹر، اساتذہ کرام اور تمام کھلاڑیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! 🌟
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/08/2025
29/08/2025

*🏏 زید خان کرکٹ ٹورنامنٹ – شاتی کور میں شاندار اختتام 🌟*
*سپانسرڈ بائے: میر اویس مہمند — ایک نام، جو خدمت کی پہچان بن چکا ہے۔*

🏆 *فائنل معرکہ:*
ایم سی سی اسٹارز نے خواجہ وس کلب کو با آسانی شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

🏅 *اعزازات:*
- بہترین بلے باز: *ضیاء اللہ*
- بہترین گیند باز: *خالد لفٹی*
- مین آف دی میچ: *موجود خان*

یہ میچ نہیں بلکہ *جذبے، اتحاد اور یوتھ ٹیلنٹ* کا جشن تھا!

🌟 *مہمانان گرامی:*
- سابق جنرل سیکریٹری، مہمند کرکٹ ایسوسی ایشن: *نصیر احمد*
- پی ٹی آئی سینئر رہنما: *فخر عالم*
- *تاج بر لالا*
- مہمانِ خصوصی: صدر ایم سی اے *ارباب خان*

🎤 ان تمام شخصیات نے میر اویس مہمند کی بےلوث، باوقار اور مسلسل خدمات کو سراہا:

*وہ جو خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیتا ہے،*
*نہ صلہ، نہ نام – صرف اخلاص کے ساتھ!*

📌 *چاہے سپورٹس ہو یا سوشل ورک، تعلیم ہو یا فلاحی کام... میر اویس مہمند ہر میدان میں سب سے آگے!*

👥 دیگر شخصیات: منظور خان، نور اللہ، مقصود، مجیب، اجمل، عبد اللہ

🌐 *ایم سی اے اسپورٹس فیملی* — جہاں جذبہ ہے، ٹیم ورک ہے اور خوابوں کی تعبیر ہے۔

📢 *پیج فالو کریں، دوستوں کو ٹیگ کریں، اور اس سفرِ خدمت کا حصہ بنیں!*

03/06/2025

*🏏 سینئر انٹر ڈسٹرکٹ – فاٹا ریجن*
*ضلع مہمند کے شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کے لیے اہم اطلاع!*

تمام منتخب کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ *فٹنس ٹیسٹ* کے لیے درج ذیل شیڈول کے مطابق رپورٹ کریں:

*تاریخ:* 4 جون 2025
⏰ *وقت:* شام 4 بجے
📍 *مقام:* میر اویس مہمند کرکٹ گراؤنڈ، شالم

براہ کرم وقت کی پابندی کریں اور مکمل کِٹ کے ساتھ تشریف لائیں۔

*منجانب:*
*MCA Sports Family 🌹🏏♥️*
* *

16/05/2025

Captain Razi Khan good Bolling in
MOHMAND SUPER LEAGUE

Photos from Pagul cricket club's post 02/05/2025

مھمند سپرلیگ آج کے انعامات جس میں کیچ پکڑنے پر ڈاکٹر حیدر علی مھمند می طرف سے 15000 روپے انعام جو ٹورنامنٹ کے آخر میں دیا جائے گا.
افعان ٹی کی طرف سے آدب کے شعبے میں کتابیں جو مختلف مکاتب فکر کے سٹیک ہولڈرز کو دے رہے ہیں.
مین آف دی میچ اور بہت کچھ.
سپانسر بائی حامد اللہ مھمند.
زیری سایہ مھمند کرکٹ ایسویسی ایشن.
مھمند سپر لیگ سیزن ون 2025
ایم سی جی.
سب سپانسرز کا شکریہ جنہوں نے مھمند کے نوجوانوں کے لئے تفریح کا موقع فراہم کیا.

25/04/2025

مہمند سپر لیگ کی افتتاحی تقریب اتوار کے دن دوپہر 3بجے جوش و خروش سے منائیں جائے گی.
آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے.
مقام :شگئ کرکٹ گراؤنڈ تحصیل خلیمزی ضلع مہمند.
رابط نمبر 03469898286
H Ahmad Mohmand Imran Khan Hamidullah Mohmand Arbab Khan Naseem Bacha Yaseen Rehman Habib Ullah Iftikhar Mohmand Chota Don Imad Khan Amjad Iqbal Amjid Khan
Rk Khan

15/04/2025

Today Razi khan from district Mohmand scored 117 in the first match of PCB senior inter district challenge cup match 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mohmand
Nowshera
MOHMAND