ASL Ashorabad Super League
ASL Ashorabad Super League
مرنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے
#
اپنے علاقے کا ایسا رن اور مینشن کریں
ارسلان خان کی جانب کل چراٹ میں بدرشی کرکٹ کا ایک تاریخی چھکا۔🔥🏏
بدرشی آلیون جب 210 رنز کا هدف چیز کر رہے تھے اور آخری گیند پر 7 رنز درکار تھے تب ارسلان خان کو نا اندھیرہ نظر آیا اور نا ہی بڑے کراوڈ کا پریشر نظر آیے تو صرف بولر کے ہاتھ سے گیند اور اسے سیدھا بونڈری پار کر کے بدرشی آلیون کے لئے ٹورنامنٹ میں ایک نئی جان ڈال دی۔🔥👏
NCA All Pakistan Open cricket Tournament Nowshera 💓💝
🔥🏏 یاسین کِلر کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس! 🏏🔥
یاسین کِلر نے کل اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی۔ 💪🔥
بلے سے ایسی زبردست اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا کہ گراؤنڈ میں موجود شائقین بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔ 👏🏏
💥 یاسین کِلر — ٹیم کا لیڈر، بیٹنگ کا پاور ہاؤس!
کل کی ان کی پرفارمنس واقعی قابلِ تعریف تھی۔ ❤️🔥
Well Played Yaseen Killer! 🏏🔥
ASL
شکریہ نوشہرہ والو شکریہ اسپانسر اونر زالان خٹک وقاص ویکی حاجی فضل قادر اور بہت بڑے مشوران ایک بہت بڑا ایونٹ تھا اور ایک زبردست ٹورنامنٹ تھا نوشہرہ میں یہ پہلی مرتبہ ایسا ٹورنامنٹ ہوا ہے ASL #
13/08/2026
Final Day 🔥 Big Matches Schedule Announced
All Tapeball Star in Action 💓
1st Match 9.am
Shani Club Mardan vs Superstar Kandaw💝
2nd Match. 10:15 am
MCCB Peshawar vs Kamra Gladiator 💙
3rd Match. 11.30 am
Mardan Phanters vs Swabi Star's 💖
4th Match 12:45 pm
Nowshera Tiger vs Knight Riders BJ🔥🔥
11/08/2026
Noted Matches. Schedule
Tomorrow 1st Match
Wings sports vs Nowshera Tiger🤩
2nd match
MCCB Peshawar vs CHAMAN Club Sheerinkote 💝
3rd Match
Dawn Club Vs Shani Club 🥰
4th Match
Swabi Star's vs Cherat 11💖
#@%ASL%$KG
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nowshera
24160