جنالی گراؤنڈ کوغذی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے خواہش مند ٹیمیں حصہ لے سکتے ہیں ۔
Markhor Club Koghuzi
Markhor Club Koghuzi
اس پیج میں چترال میں کھیلے جانے والے تمام کھیلوں اور ٹورنمنٹس کے بارے میں آپکو اگاہ کیا جاۓ گا
05/07/2024
Markhor Club Koghuzi 💚
05/12/2023
Local volleyball tournament Koghuzi
Markhor Club Koghuzi
In to 3rd Round
Today match /
Koghuzi Spikers vs istangol volleyball team
Part1
26/11/2023
Local volleyball tournament Koghuzi
Koghuzi spikers vs istangol
Istangol win the match 2/1
Part3
Part2
26/11/2023
لوکل والی بال ٹورنامنٹ کوغذی :
گزشتہ روز مارخور والی بال ٹیم اور کلابندۂ بی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا مقابلہ 2/2 سے برابر ہوا تیسرا میچ میں مارخور کی ٹیم تین پوانٹس اگے تھی اور میچ اذان مغرب ہونے تک جاری رہا میچ کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکا ۔
آج صبح 10 بجے دوبارہ میچ سٹارٹ کیا گیا یہ میچ تین سیٹ پر مشتمل تھا جس میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیلا پیش کیا گیا میچ مارخور کلب کوغذی نے 2/1 سے اپنے نام کیا ۔
7 Set
Markhoor Club Koghuzi 4 Win
Kalabandeh B 3 Win
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nowshera