Amjad sports

Amjad sports

Share

Cricket analyst

06/07/2026

The biggest upset in this world cup
Norway beat Brazil

05/07/2026

Babar azam new captain of pakistan test team 🔥😯

04/07/2026

England beat india in the second T20I by 4 wickets

03/07/2026

افغانستان کرکٹ سے تو نیپالی اچھے نکلے جن کا پاکستان سے کوئی مذہبی خونی رشتہ بھی نہیں ہے لیکن نیپال کرکٹ بورڈ نے ایشن کرکٹ کونسل میں ووٹ پاکستان کے حق میں دے دیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کے بار بار کہنے پر ایشن کرکٹ کونسل کے پاکستان کے پاس دو سال مکمل ہونے پر نئے صدر کی انتخاب کیلئے اس بار ان لائن ووٹنگ ہوئی جس میں بنگلہ دیش سری لنکا نیپال نے پاکستان کو ووٹ کاسٹ کیا جبکہ ہمیشہ کی طرح افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنا اکلوتا ووٹ بھارت کو کاسٹ کیا اور یہ مقابلے پاکستان تین ایک سے جیت گیا اگلے دوسال کیلئے ایشن کرکٹ کونسل کی تمام اختیارات پاکستان کے پاس آگئے
نیپالی کرکٹ بورڈ کے زرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں پاکستان کے حق میں اس لیے دیا کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیپال میں کرکٹ کی فروغ کیلئے کام کیا ہے نیپال کو پی سی بی کا یہ احسان نظر آتا ہے اور نیپالی ایک خدار لوگ ہے ان کو آئی پی ایل کی لالچ بھی نہیں ہے اور جن افغان ٹیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2010سے لیکر دوہزار چودہ تک اپنے ڈومیسٹک سیزن میں جگہ دیا دنیا کا کوئی کرکٹ بورڈ اپنے ڈومیسٹک کرکٹ میں کسی غیر ملکی ٹیم کو شامل نہیں کرتا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کو شامل کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم فری میں ان کو دیا اور کہا کہ یہ آپ کا ہوم گراؤنڈ ہوگیا اس میں جس ٹیم کیساتھ تم کرکٹ کھیلو ہم آپ سے کوئی فیس نہیں لینگے انہوں نے اپنا اکلوتا ووٹ بھارت کو دیا

02/07/2026

Aleem dar is waja se dunia k best umpire thay wo pressure nahi lety thay

30/06/2026

kema roach retires from international cricket

30/06/2026

Zimbabwe beat Bangladesh by an innings and 85 runs
Lucky year for Zimbabwe cricket

30/06/2026

جس بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز اور یہ سیریز اور ٹی ٹوٹی سیریز میں دھول چٹائی اور ابھی اسی ماہ اسٹریلیا جیسی ٹیم کو ون ڈے سیریز ہرائی اسی بنگلہ دیش کو زمبابوے کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 85 رنز سے شکست

30/06/2026

🏏 Top Catches in Cricket History! 🤯🔥

Witness the most unbelievable catches ever taken on the cricket field! Which catch is your favorite? 😍👇

❤️ Like | 💬 Comment | 🔄 Share | ➕ Follow for more amazing cricket videos!


30/06/2026

saeed ajmal ne sachin ko 2 bar out kia tha 2011 k world cup semi final main
lekin umpire ne out nahi dia tha jab k pakistni fielders ne 4 catches shory tha 😏
Viral













Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Narowal