GHAZI X1

GHAZI X1

Share

we provide information about GHAZI X1 players and also provide live coverage to Ghazi X1 matches

29/01/2026

County cricket club has completed its secrutiny today at a government high school narowal.

06/04/2025

Alhamdulillah ♥️ reached the final TmC tornament Govt high school narowal

31/03/2025

غازی الیون فیملی کی جانب سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

15/02/2025

* باجوہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ نارووال کا فائنل میچ*
غازی الیون نارووال vs باجوہ کرکٹ کلب نارووال

وینو: ارشاد کرکٹ اسٹیڈیم محلہ گنج حسین آباد نارووال گراؤنڈ
غازی الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں اچھا ثابت ہوا۔۔ باجوہ کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 121 رن کا ٹارگٹ دی سکی
جس میں کپٹن منا کی اچھی بولنگ 4 اوورز میں 15 دے کر ایک وکٹ آکاش لیفٹی نے 4 اوورز میں 15 رن دے کر 5 وکٹیں ساتھ ندیم گجر اور کاشی لیفٹی جہنوں نے 2/2 وکٹیں حاصل کی۔
جس کو غازی الیون ٹیم نے باسانی تین وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں پورا کر لیا
میاں صہیب حسن کی طرف 40 رن فیصل بھائی 34رن اور سلمان بھٹی 24 رن بنائے
تمام ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد

15/02/2025

باجوہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ نارووال کے فائنل میچ میں مین آف دی میچ،
آکاش لیفٹی نے شاندار بولنگ 4 اوور میں 14/5 وکٹیں ساتھ اچھی بیٹنگ 20 رن ناٹ آؤٹ پرفامنس دے اپنی ٹیم کو فائنل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک آگے بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❣️

26/01/2025

الحمد اللّٰہ کوالیفائی سپر 8 غازی 11 طیب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 وینیو گورنمنٹ ہائی سکول نارووال

10/01/2025

طیب میموریل ٹی20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نارووال 🏏🏏
لکی کرکٹ کلب ظفروال کے سپر سٹار حمزہ بھٹی اور غازی الیون نارووال کے لیجنڈ بلے باز سلمان بھٹی نے آج کے دن کمال کا کھیل پیش کیا۔۔

غازی الیون نارووال vs ایم ایس سی سی نارووال

وینو: گورنمنٹ ہائی سکول نارووال گراؤنڈ

حمزہ بھٹی نے غازی الیون نارووال کی نمائندگی کرتے ہوئے 54 بالوں پر 109 رنز اور ساتھ دیا سلمان بھٹی نے 45 بالوں پر 68 رنز بنائے دونوں نے جارہانہ اننگز کھیل کر ایم ایس سی سی کو 18 اوورز میں 200 رنز کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم پورا نہ کر سکی
غازی الیون کی طرف سے طلحہ بسراء اور آکاش لیفٹی کی شاندار بولنگ
تمام ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Narowal