14/08/2026
آج کا دن اس پرچم کے نام جس کا ستارہ ہمارے سینے پہ سجتا ہے تو ہماری پہچان مکمل ہوتی ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
Azadi mubarik ♥️
Ithaad fc mayyodata,Narowal
Pakistan Football Federation
football lover���
14/08/2026
آج کا دن اس پرچم کے نام جس کا ستارہ ہمارے سینے پہ سجتا ہے تو ہماری پہچان مکمل ہوتی ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
Azadi mubarik ♥️
Ithaad fc mayyodata,Narowal
Pakistan Football Federation
Final match moments ♥️
15/05/2026
After match wining moments ♥️
آج کے میچ کے کیپٹن ملک شکیل جو کے بہت ہی اچھے پلیئر ہے اور ساتھ اتحاد ایف سی کے سابق کیپٹن اور موجودہ کوچ فوجی امجد صاحب ♥️
15/05/2026
آج کیے میچ میں حمزہ نے بہت آچھا کھیل پیش کیا اور مین آف دی میچ کا انعام وصول کیا♥️
Good game boy 🔥
Ithaad fc mayyodata,Narowal
15/05/2026
آج کا نمائشی میچ 💥
اتحاد ایف سی vs قلعہ احمد آباد ایف سی کے درمیان کھیلا گیا۔
دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔فرسٹ ہاف میں قلعہ آحمد آباد ایف سی دو سکور کیے۔ اور اتحاد ایف سی نے بھی دو سکور کیے ۔اگلے ہاف میں اتحاد ایف سی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوۓ دو سکور اور کیے۔ قلعہ احمد آباد ایف سی دوسرے ہاف میں کوئی بھی سکور نہ کر سکی ۔ اس طرح4/2 سے میچ اتحاد ایف سی نے جیت لیا۔ہار جیت گیم کا حصہ ہے لیکن دونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیل پیش کیا۔ہم قلعہ آباد ایف سی کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے ایک شاندار میچ کروایا اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹرافی اور فریش منٹ کا انتظام کیا۔
بہت بہت مبارک اتحاد ایف سی ♥️
منجانب: اتحاد فٹبال کلب میوداتہ
14/05/2026
انشاءﷲ کل پانچ بجے
Ithaad fc mayyodata,Narowal
Chife guests ♥️
چیف گیسٹ ♥️