ALHAMDULILAH Fiber Sunday series Champion
Hasnain bhutta Bating
Powerful shots
Duos Fiber Cricket Club
کرکٹ کلب مظفرگڑھ سپونسر
Duos Links Fiber Internet
ch Jawad Ahmad
ghulam hussain #Sanu
ALHAMDULILAH Fiber Sunday series Champion
Danish Bating
Unbelievable shots⚡️
ALHAMDULILAH Fiber Sunday series Champion
Chand Sial Bating
01/07/2026
محمد دانش مظفر گڑھ کا مایا ناز پلیئر یہ زبان سے کم بولتے ہیں پر اپنے بلے سے زیادہ بولتے ہیں ۔ اس وقت لیدر بال کے ساتھ ساتھ ٹیپ بال میں بھی اپنا نام بنا چکے ہیں کمال کی بیٹینگ اور وقت آنے پر باؤلنگ کو بھی بھرپور طریقے سے سرانجام دیتے ہیں محمود کوٹ میں ٹورنامنٹ میں چھکوں کی لی گئی ویڈیو کی جھلکیاں
اس وقت مظفرگڑھ ڈوآس فائبر کلب میں بطور آل راؤنڈر کھیل رہے اور اوپن میچ بھی کھیل رہے ہیں
17/05/2026
🔥🔥🔥🔥🔥🔥الحمدللہ چمپین❤❤❤❤❤
مظفرگڑھ میں منعقد ہونے والا آل اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا ان میں سے ایک ٹیم ڈوآس فائبر بھی تھی جس کے آرگنائزر سانو، چوہدری جواد احمد تھے ٹیم نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا اور تمام ٹیموں کے چاروں خانے چیت کرتے ہوۓ فائنل اپنے نام کیا ڈوآس فائبر کے شاہینوں نے کمال کی بلے بازی کی جس میں محمد دانش ناٹ آؤٹ کے ساتھ 25 سے 26 چھکے دو اننگز میں دھر دیے اور ان کے ساتھ مظفرگڑھ کا برینڈ حسنین بھٹہ جو لگاتار دو دن سے دن رات اوپن میچ کھیلنے کے باوجود آج کی اننگز میں اچھے خاصے ناموار بالرز کی دھلائی کر ڈالی دانش اور حسنین بھٹہ کی پارٹنر شپ کمال کی رہی کپتان اویس بھٹی اور باقی پلیرز جن میں اویس بلال، چاند سیال ، زین سعید، احمد وینس، زبیر پلئرز بھی ٹیم میں موجود دے تھے انہوں نے اپنے ٹیم۔ کی خوب حوصلہ افزائی کی۔بالرز کی اگر بات کی جاۓ سپیڈ گن حفیظ بھٹی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں اعلی کارگردگی دیکھائی بیٹس مین بے بس دکھائی دیۓ ان کے ساتھ ہی عاطف ڈوگر آج انکی بال نے بھی جادو چلایا آج بڑے بڑے پلیرز کی وکٹ حاصل کی ایک ہی اوور میں دو بڑی وکٹیں اپنے نام کی اور نیا ابھرتا ہوا سٹار عدیل جونئیر جو کے کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کی بالنگ بھی آج قابل تعریف تھی
اس میچ کی جیت پوری ٹیم کی محنت اور سپورٹ ہے سانو، چوہدری جواد، کپتان اویس بھٹی پوری ٹیم کو مبارک باد اور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مین آف دی ٹورنامنٹ کی ٹرافی دانش کے نام ہوئی اور مین آف دی میچ بھی دانش کے نام ٹرافی۔۔
زندگی کے سفر میں مصروفیات کے ساتھ ساتھ کھیل کا وقت نکالنا کسی نعمت سے کم نہیں Duos Fiber نام سے کچھ ہی عرصہ پہلے کرکٹ ٹیم گراؤنڈ میں اتاری گئی اس ٹیم کی محنت کرنے پر مجھے فخر جو آج ایک چمپین ٹیم کے نام سے پکاری گئی اس ٹیم کے 11 پلیرز پیچھلے دو دن سے میدان محنت کر رہے تھے جو کہ آج اس سخت محنت کے بعد چمپین بن گئی بہت بڑا تھرمل پاور کا یہ ٹورنامنٹ تھا جو آج اپنے نام ہوا
اس دو دنوں میں حسنین بھٹہ کی دھواں دار اور نیند اڑا دینے والی بیٹنگ اور اس کا ساتھ دینے والے مایا ناز 360بلے باز حسن رند اور اسامہ مغل نے حسنین بھٹہ کا ساتھ دیا اور اننگز اپنے نام کیں
یہ ٹیم ہماری انٹرنیٹ کمپنی کے نام پے رکھی گئی ۔
اس ٹورنامنٹ کی ٹیم
حسنین بھٹہ ،حسن رند ،اسامہ مغل عاطف ڈوگر عدیل جونیئر زبیر ،باسط قلندرانی ،ملک خلیل ملتانی ،عثمان ملتانی ،نومی مرزا ،حفیظ بھٹی ،کپتان اویس بھٹی، سانو ،عثمان
،اور ٹیم معاویہ راۓ ،دانش چانڈیہ کی مکمل سپورٹ کے ساتھ میدان میں آئی ۔۔
میدان میں سب پلئیر نے بہت اچھا پرفارم کیا لیکن عدیل جونئر نے بالنگ اپنی کے وہاں جوہر دیکھائے جہاں ٹیم کو ایک سخت ضرورت تھی اور حسنین بھٹہ اور حسن رند نے بھی اپنی کلاسیکل بٹینگ دیکھائی
باقی سب ٹیم پلیرز کی محنت سب نے اپنی باری اچھی کی آج عثمان ملتانی نے پہلی وکٹ اور اہم وکٹ اپنے نام لی جو کے میچ کو بہت بڑا سٹارٹ ملا تھا اس کے بعد ملک خلیل حفیظ بھٹی اور عاطف ڈوگر نے بھی اپنے اوور اچھے محنت کے ساتھ ڈیلیور کیے ۔ملک خلیل اور حفیظ بھٹی نے فائنل میں ٹیم کو پہچانے میں بہت محنت کی۔
شکریہ تمام ٹیم ممبران
خاص کر ٹورنامنٹ آرگنائزر وسیم اللہ اور لائیو پیج شہوار سپورٹس سی ای او فوجی جنید اور ٹیپو لائیو کا جو شاہزیب بھائی ہیں
Duos Links Fiber
Duos Fiber Cricket Club
22/04/2026
22/04/2026
16/02/2026
الحمداللہ 🌹
تمام پلیئرز کا بہت بہت شکریہ بہت محنت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffargarh
46200