Saraiki page

Saraiki page

Share

I love ALLAH AND HIS MUHAMMAD صلى الله عليه واله وسلم❤️💕

06/07/2026
05/07/2026

محمد یوسف نے دو ہزار ایک میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا 2001 میں اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا اسلام قبول کرنا خفیہ رکھا اور 4 سال تک کرکٹ کھیلتے رہے اور اپنے نام کے ساتھ یوسف یوہانا لگاتا رہے پھر چار سال بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر قبول اسلام کا اعلان کیا۔محمد یوسف نے قبول اسلام کا اعلان کیا تو ان کی فیملی ماں باپ سمیت کمیونٹی کی کی جانب سے بہت پریشر آیا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے انہوں نے 2001 میں اسلام قبول کیا تو چار سال اسے چھپایا کیوں۔؟اور 2005 میں اس کا اعلان کیوں کیا؟
ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر سعید انور نے محمد یوسف کو کلمہ پڑھا کر اسلام میں داخل کروایا سعید انور کے چھوٹے بھائی جاوید انور محمد یوسف کے بہت اچھے دوستتھے
اور ان دونوں کی دوستی اتنی زیادہ تھی کہ یہ انکے گھر آتا جاتے سعید انور کو جب دیکھتے ان سے وہ بہت انسپائڈ تھے یہی وجہ بنی سعید انور بھائی نے محمد یوسف کو کلمہ پڑھا کر اسلام میں داخل کروا دیا محمد یوسف کو قبول اسلام کے بعد سب سے زیادہ تڑپ کعبہت اللہ کو دیکھنے کی تھی لیکن وہ اپنا قبول اسلام کو خفیہ رکھنے کی وجہ سے کھبی بھی بیت اللہ میں نہیں گئے تھے لیکن 2005 میں محمد یوسف نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ بیت اللہ دیکھنا چاہتا ہے اوس وقت محمد یوسف کی اہلیہ بھی مسلمان ہو چکی تھی محمد یوسف نے سعید انور اور انضمام الحق سے بات کی اور کہا وہ عمرہ کرنا چاہتا ہے لیکن یہاں یہ مسئلہ آرہا تھا ان کے پاسپورٹ پر غیر مسلم لکھا ہوا تھا۔ غیر مسلم حدود حرم میں داخل نہیں ہوسکتا اس کا حل کھلاڑیوں نے یو نکالا
ان کی تمام ڈاکومنٹ پر ان کا نام یوسف یوہانا کی بجائے محمد یوسف کر دیا گیا۔ڈاکومنٹ میں مذہب کے خانے میں اسلام لکھواں دیا گیا۔عمرے کی اس سفر میں انضمام الحق اور ان کی اہلیہ اور محمد یوسف اپنی اہلیہ سمیت روانہ ہوئے جب یہ حرم میں داخل ہوئے۔تو انضمام الحق نے محمد یوسف کو نصیحت کی کعبہ پر جو پہلی نظر پڑتی ہے اور آپ جو دعا مانگوں گے اللہ کی ذات پوران وہ دعا قبول کر دیتی ہے آپ دونوں میاں بیوی اپنی سر جھکا لے جیسے ہی آپ دونوں کی نظر کعبہ پر پڑھے جو دل میں دعا آئے آپ دونوں مانگ لی جئے یہ دونوں میاں بیوی نے سر جھکائے ہوئے تھے دونوں نے سر اٹھایا اور جیسے ہی کعبے پر نظر پڑی تو دونوں زاروں قطار رونے لگے سعید انور کے بقول یہ دونوں اتنے دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے پتا نہیں کو خانہ کعبہ میں ان دونوں کو کیا ایسی چیز نظر آئی تھی جو ہم پیدائشی مسلمانوں کو آج تک نظر نہیںآئی محمد یوسف کا چہرہ لال آنکھیں بند اور ندامت کے آنسو سے بھری ہوئی تھی۔انضمام الحق اور اہلیہ نے جب یہ منظر دیکھا تو وہ بھی اللہ کے حضور ندامت کے آنسو سے رونے لگے یہ وہ وقت تھا کہ محمد یوسف نے جب چار سال پہلے اسلام قبول کیا تھا اب اوس کو اناؤنس کیا جائے۔پاکستان آتے ہی انہوں نے باقاعدہ طور یہ اعلان کیا کہ وہ دائرے اسلام میں داخل ہو چکا ہے۔اور اپنا نام اب یوسف یوہانا کے بجائے محمد یوسف رکھ چکے ہے۔اب کرکٹ کے میدانوں میں نکالنے والا یوسف یوہانا نہیں محمد یوسف بن چکا تھا۔
اسلام قبول کرنے کے بعد قسمت بھی ان پر مہربان ہوگئی 2006 میں محمد یوسف نے دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ کر ایک سال میں 1788 ٹیسٹ
رنز بنا کر دنیا میں ایسا ریکارڈ قائم کیا کہ آج 21 سال گزرنے کو ہیں کوئی مائی کا لال اوسے توڑ نا سکا
انہوں 11 میچز میں 98 کی اوسط سے 9 سنچریوں کی مدد سے یہ 1788 رنز بنائے انکی 1788 رنز کا ریکارڈ کو آج ماڈرن کرکٹ کا کوئی بھی بڑا پلئیر نہیں توڑ سکا محمد یوسف نے جب اسلام قبول کیا تو ان سے والدین ناراض تھے لیکن بعد میں ماں باپ بھائی اور بھابھی نے اسلام قبول کر لیا۔محمد یوسف کے پانچ بچے ہے جن میں سے 2 حافظ قرآن ہے باقاعدگی سے وہ اون کو قرآن کی تبلیغ کرتی ہیں۔

05/07/2026

Hassan Ali Birthday today

13 wickets @ 14.69 with an economy of 4.29👏

Hasan Ali, the Player of the Tournament in Pakistan's memorable 2017 Champions Trophy-winning campaign, turns 32 today 🇵🇰

05/07/2026

Most Runs For Pakistan in ICC Finals🏏

05/07/2026

Aamir Jamal reacts after earning a recall to Pakistan's Test squad for the West Indies and England series.

Photos from Sdfsdgdsgd's post 05/07/2026

Shan Masood removed Pakistan Test captain after 963 days

1- November 15, 2023 Babar Azam resigns as Pakistan captain in all formats

2- November 15, 2023 Shan Masood appointed Test and Shaheen Shah Afridi T20I captain

3- March 31st 2024 Shaheen Afridi sacked as Pakistan’s T20 International captain

4- March 31st 2024 Babar Azam returns as Pakistan’s T20 International captain

5- September 24th 2024 Babar Azam confirmed as Pakistan’s ODI captain

6- October 2nd 2024 Babar Azam steps down as Pakistan’s white ball captain

7- October 27 2024 Rizwan confirmed as Pakistan's white-ball captain

8- 4 March, 2025 Pakistan appoint new T20I captain for New Zealand tour Salman Ali Agha will lead the side while Mohammad Rizwan keeps the captaincy in the ODI format.

9- October 20 , 2025 Shaheen Shah Afridi named ODI captain (Muhammad Rizwan Sacked as Pakistan ODI captain )

10- July 5, 2026 Shan Masood removed as captain and Babar Azam announced again test captain

Test Ranking 7th
T20 Ranking 6th
ODI Ranking 5th

05/07/2026

𝐁𝐞𝐭𝐡 𝐌𝐨𝐨𝐧𝐞𝐲 𝐨𝐰𝐧𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐠𝐞 👑

Three T20 World Cup Finals. Three match-defining fifties. Three titles. 🇦🇺 🏆

05/07/2026

ہاں جی پھر سے لگ جاے حاضری۔سست ہوے وی دماغ سب جے۔✍️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Muzaffargarh