Pasban 11 Dhatura

Pasban 11 Dhatura Cricket Passion, Unstoppable Spirit! Welcome to Pasban 11 Dhatura – a team united by the love for cricket and the drive to win!

We play with heart, passion, and sportsmanship, striving for victory in every match.

The wait is over.Pesh hai Pasban 11 Dhatura ki official team shirt reveal.Josh, jazba, aur team spirit ka naya rang.Har ...
20/04/2026

The wait is over.
Pesh hai Pasban 11 Dhatura ki official team shirt reveal.
Josh, jazba, aur team spirit ka naya rang.
Har design line hamari pehchaan, har detail hamari unity ko show karti hai.
Yeh sirf aik shirt nahi, balkay Pasban 11 Dhatura ki shaan hai.
Ready to represent. Ready to dominate.

Event Name:Pasban 11 Dhatura Cricket TournamentDate & Time:31st May – 30th May 2026Time: [Include specific time if avail...
14/04/2026

Event Name:
Pasban 11 Dhatura Cricket Tournament
Date & Time:
31st May – 30th May 2026
Time: [Include specific time if available]
Entry Fee:
2000 PKR
Description:
Join us for the exciting Pasban 11 Dhatura Cricket Tournament! It's an action-packed two-day event full of cricketing action, where teams will compete for glory and cash prizes.
Event Highlights:
Prize for the winning team
Trophies and special recognition for top players
Limited entry, so register early!
Rules & Regulations:
Only the first 2000 PKR entries will be accepted.
All entries must be submitted before the event start date.
Teams will play in a friendly yet competitive environment, and all participants are expected to follow the event guidelines.
Contact Information:
Call or message Chaudhary Hakimdin at: +92 342 8068961
Or m Rafiq at: +92 347 3858130

Mark your calendars and don’t miss out on this exciting event! For more information or to register, reach out to us today.
Stay tuned for more updates!

🚨 Alert for opposition: Bounce, pace, aggression:Official Signing annoucement with Mir Ahmer Shafique RoNi Welcome
14/04/2026

🚨 Alert for opposition: Bounce, pace, aggression:
Official Signing annoucement with Mir Ahmer Shafique RoNi Welcome

The legendary  AK, the undisputed King of TapeBall from Dhatura, is all set to take the field with Pasban 11 Dhatura! 🏏 ...
14/04/2026

The legendary AK, the undisputed King of TapeBall from Dhatura, is all set to take the field with Pasban 11 Dhatura! 🏏

پاکستان کی بہادر فوج - ایک لازوال داستان1965 کی جنگ کے دوران، لاہور کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں عارف نامی ایک نوجوان ر...
06/09/2024

پاکستان کی بہادر فوج - ایک لازوال داستان

1965 کی جنگ کے دوران، لاہور کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں عارف نامی ایک نوجوان رہتا تھا۔ وہ پاکستان کی افواج سے بے حد محبت کرتا تھا اور ہمیشہ چاہتا تھا کہ وہ بھی اپنے ملک کی حفاظت کے لیے کچھ کرے۔ جب بھارت نے حملہ کیا، تو عارف کا دل جوش و جذبے سے بھر گیا۔

ایک رات، دشمن کی فوج نے گاؤں کے قریب آنے کی کوشش کی۔ عارف نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے علاقے کے فوجی یونٹ کو خبردار کیا۔ وہ خود بھی ہاتھ میں پرچم لیے، پاکستانی فوج کے ساتھ محاذ پر پہنچ گیا۔ عارف کے اس جرات مندانہ قدم نے دشمن کے منصوبے ناکام بنا دیے۔
اس رات، پاکستانی فوج نے دشمن کو پیچھے دھکیل دیا اور عارف کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا گیا۔ وہ نہ صرف اپنے گاؤں بلکہ پوری قوم کا ہیرو بن گیا۔
آج بھی، عارف جیسے بے شمار جوان اپنے وطن کی حفاظت کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی تاریخ بہادری اور قربانیوں سے بھری ہوئی ہے، اور ہماری فوج ہر محاذ پر اپنے وطن کا دفاع کرنے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹی۔
پاکستان کے ان ہیروز کو ہمارا سلام!











ndWithPakArmy

03/09/2024

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ایمان و سکون ، خوشیوں اور عافیتوں والی زندگی دے آپ کے دل کو خیر سے بھردے برکتیں ، رحمتیں اور نصیب کی خوبصورتی آپ کا مقدر ٹھہرے

اٹلیاں  گاؤں وادی لیپہ میں اپنے قدرتی حسن اور اپنے کلچر  اور روایات میں  باقی وادی سے منفرد ہے۔گاؤں کے عقب میں پہاڑی سلس...
03/09/2024

اٹلیاں گاؤں وادی لیپہ میں اپنے قدرتی حسن اور اپنے کلچر اور روایات میں باقی وادی سے منفرد ہے۔گاؤں کے عقب میں پہاڑی سلسلہ اور جنگل ہے جو قدرت کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے گاؤں کے دامن میں نالہ قاضی ناگ گاؤں کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتا ہے۔گاوں میں پانی کی بہتی نہریں اور چھوٹے نالے گاؤں کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ گاؤں کی زراعت اور زمین کو بے شمار سبزیوں کے لیے زمین کو طاقت اور صلاحیت دیتے ہیں۔گاوں سے وادی کی مرکزی شاہراہ گزرتی ہے جو پوری وادی کو آپس میں ملانے کا کام کرتی ہے۔روڈ سائیڈ کا ویو نہایت ہی شاندار ہے۔جیسے ہی آپ بنہ مولہ سے انٹلیاں کی جانب انٹر ہوتا ہیں آپ کو انٹلیاں سے لے کر بارہ ہزاری پہاڑی سلہ تک کے مختلف پہاڑوں کا سلسلوں کا ایک فریم میں ایک ساتھ دیکھنے کو ایک بہترین ویو ملتا ہے۔اسی مقام سے اگر آپ نیچے کی طرف دیکھیں تو آپ کو ۔مقبوضہ کشمیر کے کا پہاڑوں کا سلسلہ ایک خوبصورت ویو کے ساتھ نظر آتا ہے۔گاؤں کے درمیان سے ایک بہت بڑی نہر بہتی ہے جس کی خوبصورتی گاوں کا ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے۔یہی نہر گاوں کی زمینوں کو سہراب کرنے کے ساتھ ساتھ کپہ بنہ مولہ پاور ہاؤس کو چلانے کا کام بھی کرتی ہم کہہ سکتے ہیں ۔اس نہر سے نہ صرف انٹلیاں گاوں والے مستفید ہوتے ہیں بلکہ پوری لیپہ ویلی اس نہر کی بدولت روشنیوں سے جگمگاتی ہے۔گاؤں میں بڑے بڑے خالص لکڑی سے بنے ہوئے الگ ڈیزائن کے گھر آپ کو پرانی تہذیب و ثقافت کی یاد تازہ کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ گاؤں میں فٹ پاتھ بھی بنے ہوئے ہیں۔گاؤں کے دامن میں بہنے والے نالہ قاضی ناگ پر انٹلیاں کپہ گلی کہ مقام پر دو خوبصورت پل بھی تعمیر کیے گئے ہیں جو کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہیں اس کے علاوہ پاور ہاؤس کے منی ڈیم کی واٹر فال بھی ایک خوبصورت ڈیزائن پر تعمیر ہے اس کا ویو بھی کمال ہے۔ نالہ قاضی پر چاول کی چکیاں جن کو مقامی زبان میں پیکو کہتے ہیں وہ بھی لگی ہوئی ہیں۔یہ بھی سیاحوں کے لئے ایک نئی چیز ہوتی ہے جو پرانے دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔گاؤں میں پرائمری اسکولوں کے علاوہ ایک فرسٹ ایڈ سنٹر بھی موجود ہے۔گاؤں میں سرخ دیسی چاول، مکئی اور دیگر سبزیاں کاشت کی جاتی ہیں۔گاؤں میں بالکل سامنے والے پہاڑ کی چوٹی پر آپ کو لائن آف کنٹرول کا ویو بھی نظر آتا ہے۔گاوں کے لوگ انتہائی مہمان نواز اور ملنسار ہیں گاؤں میں ہونے والی شادی بیاہ کی تقریبات تقریبات سادگی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوتی ہیں۔اس گاؤں کا شمار وادی کے بڑے گاؤں میں سے ہوتا ہے۔کپہ گلی میں نالہ قاضی سے بہترین قسم کی ریت بجری بھی نکلتی ہے جو وادی بھر میں گھروں کی تعمیر کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔بے شک یہ گاؤں قدرت کے خزانوں میں سے ایک انمول خزانہ ہے۔
سلسلہ سیر و سیاحت
تحریر و ترتیب : منصور اعوان

Address

Kashmir Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad
13101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban 11 Dhatura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category