02/02/2026
چاہتوں کا مان رکھیئے، پچھتاوے کام نہیں آتے💙 ۔
Rather be Honest than impressive❤
02/02/2026
چاہتوں کا مان رکھیئے، پچھتاوے کام نہیں آتے💙 ۔
31/12/2025
: مل جائے سب کچھ ، تو تمنا کس چیز کی کرو گے۔🖤
20/12/2025
یہ جو گزر رہا ہے
وقت نہیں زندگی ہے۔۔!!🌾🥀
12/11/2025
تو جو مِل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہی جائے
فیض احمد فیض
30/10/2025
غم تو ہیں بخت کے بازار میں موجود بہت... کاسۂِ جسم میں دِل ایک عدد ہے، حد ہے...😶🫠💚
22/10/2025
کُچھ بھی نہیں جو تُم سے کہا جائے !- 🙂🍂