23/06/2026
Multan and village tape boll
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan and village tape boll, Cricket Ground, nawab pur pull ada Multan, Multan.
23/06/2026
12/08/2025
کبھی تو قسمت کھلے گی میری، کبھی تو میرا بھی نام ہوگا...
اور وہ رات آخرکار آ ہی گئی... 🌟
#ملتان نواب پور کے دو شہزادے
جنہوں نے کل رات ملتان میں جاری ال پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس دکھائی اور رات کو سٹی پول کی ٹاپ ٹیم جس نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ان کے اگینسٹ زبردست باکمال پرفارمنس دیکھنے کو ملی بالنگ میں کیا کمال کر دیا سید عالیان شاہ بخاری نے فائنل میچ میں اگینسٹ فرحان کھادل کو صرف ایک ہی چھکے تک محدود رکھا اور بلے بازی میں کیا کمال کی بلے بازی کی عاطف فدا نے اللہ نواز کے خلاف پہلی بال میں چھکا رسید کر کے اپنائیں چیمپین ہونے کی بنیاد رکھی اور فائنل میچ ون کر کے ایک اور ٹائٹل بگ سپر اف دی ال دیہات مستری محمد ریاض کے نام کیا ویری ویل ڈن عاطف فدا اینڈ سید عالیان شاہ بخاری
CONGRATULATIONS 🎉🎉🎉
WELL PLAYED BOYS
07/08/2025
بگ بریکینگ نیوز
پہلا سالانہ نواب پور t10سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆
بمقام۔ نواب پور ملتان
ٹورنامنٹ کمیٹی نے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق تمام میچز ہوں گے انشاءاللہ بروز اتوار 10اگست سےپہلا میچ شیوروھو گا 🖲️
انشاءاللہ تمام تر میچ لائیو اسی پیچ پر📺📺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
6880