17/07/2026
الحمدللہ! پاکستان کراٹے ٹیم 10th South Asian Karate Championship (Junior, Under-21 & Senior) میں شرکت کے لیے ڈھاکا، بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے۔
Al-Fida Memorial Karate Club کی جانب سے پوری قومی ٹیم، کوچز اور آفیشلز کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی، کامیابی اور پاکستان کے لیے مزید اعزازات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🥋 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ کوالیفائیڈ کوچز کی نگرانی میں عالمی معیار کی کراٹے ٹریننگ حاصل کرے تو آج ہی Al-Fida Memorial Karate Club میں رجسٹریشن کروائیں۔
⭐ لائک کریں، شیئر کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں تاکہ پاکستان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد | Best of Luck Team Pakistan!
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
16/07/2026
15/07/2026
13/07/2026