JP Fighter's Broadcasting Jalalpur Pirwala

JP Fighter's Broadcasting Jalalpur Pirwala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JP Fighter's Broadcasting Jalalpur Pirwala, Amateur Sports Team, Jalal Pur Pir Wala, Multan.

*Professional Broadcasting Team*
Shan Mugheera Shonu Ali Shah Abdullah Shah
🎙️ Professional Broadcasters |
📡 Expert in Live Coverage |
🎥 Passion for Sports & Events

15/08/2026

دورہ ہذا کا سب سے بہترین بولر💯💫
اس باولر کے بارے میں کمنٹ میں اپ سب اپنی رائے ضرور دیجئے گا

13/08/2026

مقابلہ ایسا کہ دیکھنے والے بھی حیران دورہ ہذا کا سب سے بہترین بولر💯💫

12/08/2026

یہ مقابلہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا
فہد میاں چنو بمقابلہ حامی پیسر

11/08/2026

شارٹ ایسے جس نے سب کے دل جیت لیے کون ہے یہ بیٹسمین کون جانتا ہے اسکو کمنٹس میں ضرور بتائیں

11/08/2026

🔥 شجاع آباد چیمپئن کپ — سیزن 4 🏆🔥

❤️ خوش آمدید، خوش آمدید! ❤️

🎙️ وائس آف لودھراں | برینڈ آف گیلےوال
🎤 خرم ملک — پروفیشنل کمنٹیٹر

آواز میں جوش، الفاظ میں مٹھاس، انداز میں جدت اور کمنٹری میں اپنا منفرد رنگ رکھنے والے خرم ملک شجاع آباد چیمپئن کپ سیزن 4 کی رونق بڑھانے کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 🔥🎙️

خرم ملک وہ خوبصورت آواز ہیں جو اپنی محنت، منفرد انداز اور شاندار کمنٹری کے ذریعے تیزی سے اپنی ایک الگ پہچان بنا رہے ہیں۔ بڑے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹس میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد ایک بار پھر شائقینِ کرکٹ کو اپنی زبردست کمنٹری سے محظوظ کرنے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔ 🏏🔥

🎙️ ان کی آواز ہوگی، تو میدان میں جوش بھی ہوگا!
🔥 ان کا انداز ہوگا، تو کرکٹ کا مزہ دوبالا ہوگا!

❤️🤝 شجاع آباد کی سرزمین پر وائس آف گیلےوال، خرم ملک کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پرتپاک استقبال!

🏆 شجاع آباد چیمپئن کپ — سیزن 4
🔥 کرکٹ، جوش، جذبہ اور شاندار کمنٹری کا حسین امتزاج!

11/08/2026

کمال کی بول بالنگ ایسی کہ کوئی بھی دا دیے بغیر نہ رہ نہ سکا💯
بولر کا نام اور کمنٹس میں ضرور سب اپنی رائے دیں✨

Photos from JP Fighter's Broadcasting Jalalpur Pirwala's post 10/08/2026

افسوسناک خبر 💔

غازی پور ٹیم کے اسٹار پلیئر ملک اسد جویہ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔

انہیں فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 🏥

تمام دوستوں، کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین سے خصوصی درخواست ہے کہ ملک اسد جویہ کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ 🤲

اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی دور فرمائے اور جلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

🏏 غازی پور ٹیم اور تمام کرکٹ برادری اس مشکل وقت میں ملک اسد جویہ کے ساتھ ہے۔

10/08/2026

🏏 جلالپور کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ لائٹ کرکٹ ایونٹ 🏏
🔥 ملک ظفر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ ٹورنامنٹ — سیزن 03
گراؤنڈ کی لوکیشن کے بارے میں جلد انفارم کیا جائے گا

10/08/2026

🏏 ملک ظفر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

جلالپور پیر والا میں کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک شاندار فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ! 🔥🏏

Malik Zafar Memorial Flood Light Cricket Tournament
🌟 بہترین ٹیمیں
🔥 شاندار مقابلے
🏆 بڑے انعامات
📡 Live & Broadcasting — JP Fighters Broadcasting Page

کرکٹ کا جنون، فلڈ لائٹس کا جوش اور میدان میں زبردست ٹکر! 🏏🔥

10/08/2026

✨♥️خوش آمدید — جی آیاں نوں ❤️✨

🏏 ال سلطان کرکٹ کلب کمالیہ 🏏
جلالپور کی سرزمین پر پہلی دفعہ ان ایکشن ہوگی! 🔥

👤 ٹیم اونر: حاجی ندیم عباس بھٹی صاحب
🏏 ٹیم کپتان: فخرِ کمالیہ، رانا ارباب کمالیہ
📋 ایونٹ منیجر: وکی شجاع آباد

📞 ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں:
03027466309
03176806578

📺 تمام مقابلے لائیو اسی پیج سے نشر کیے جائیں گے۔

🔥 ال سلطان کرکٹ کلب کمالیہ — جلالپور میں خوش آمدید!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jalal Pur Pir Wala
Multan
59660