Only one emoji for this person that a
Put a life for Indian CIRCKET
Khel Ka Scene
Welcome to Khel ka scene! Your ultimate destination for game highlights, sports news, and the latest updates from the sporting world.
Stay tuned for all the action.
Bowler Name challenge
.
....
...
🏏 آج کا سوال: Khel ka scene
💥 پاکستان سپر لیگ (PSL) کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز کس کھلاڑی کے نام ہے؟
ا) فخر زمان 🇵🇰
ب) ریلی روسو 🇿🇦
ج) بابر اعظم 🇵🇰
د) کیئرون پولارڈ 🇹🇹
King kholi classy kholi
*🇵🇰پاکستان بمقابلہ 🇦🇬ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ 26*
_🇦🇬 ویسٹ انڈیز «---» (311/10 اور 143/7)_
_🇵🇰 پاکستان «---» (282/10)_
_❤️ کیمار روچ_ 10(42)_
_❤️ شمر جوزف 30(17)_
_❤️ خرم شہزاد 2/44 (13.0 اوورز)_
_❤️🩹 اوورز ➻➻ {45.0}_
_💥 دن 04: پہلا سیشن 🔰_
_ویسٹ انڈیز کو مجموعی برتری 172 رنز کی حاصل ہے_
*سلمان علی آغا 0 بنا کر آؤٹ* 💔
*پاکستان کی 25 رنز پر تیسری وکٹ گر گئی*
پاکستان کو جیت کے لیے *186 رنز درکار* ہیں
دباؤ بڑھتا جا رہا ہے... اب پارٹنرشپ لازمی ہے 🇵🇰
چلو سب دوست بتائیں 👇
*♦️کیا خیال ہے پاکستان یہ 211 رنز کا ٹارگٹ چیس کر پائے گی؟*
جی ہاں ❤️
جی نہیں 👍
28/07/2026
*_🚨 یہ سلیکشن ہے یا ناانصافی؟ 🤯🏏_*
*♦️نیشنل چیمپئنز کپ کی اسکواڈز کا اعلان تو ہو گیا، مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ کئی بہترین ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا۔ 😳*
*اس فہرست پر ایک نظر ڈالیں:*
🏏 عباس آفریدی ❤️
🏏 رمیز جونیئر 👍
🏏 محمد عمر 🫣
🏏 زمان خان 🫀
🏏 قاسم اکرم 😡
🏏 خرم نفے 😁
🏏 شہاب خان 🤩
🏏 حنین شاہ 🤲
🏏 محمد حارث 🔥
🏏 شاہنواز دہانی 😂
🏏 احسان اللہ 🥺
🏏 سراج الدین 😍
🏏 آفاق آفریدی 💥
*💥اتنے باصلاحیت کھلاڑیوں کا اسکواڈز سے باہر ہونا واقعی کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔ آخر سلیکشن کا معیار کیا ہے؟ 🤔*
آپ کے خیال میں ان میں سے کس کھلاڑی کو ضرور اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا؟ اپنی رائے ریاکٹ میں ضرور دیں
27/07/2026
🏏 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ٹیسٹ میچ 🏏
ٹیسٹ کرکٹ کا اصل حسن صبر، حکمتِ عملی اور کلاسک مقابلے میں ہے۔ 🔥
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دلچسپ ٹیسٹ میچ میں آپ کے خیال میں کون سی ٹیم بازی مارے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
60000