Chashma Green Cricket Club

Chashma Green Cricket Club

Share

Send Me Cricket Videos For Uploading

07/08/2026

غلام وزیر وزیرستان کرکٹ کمیٹی کے رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا حصہ ہوگا۔
Welcome Ghulam Wazir In CGCC Family.

01/08/2026

چشمہ گرین جونئیر ٹیم۔
For Eidak Junior Tournmnt.

23/06/2026

Big Final Match Highlights In Chashma Green Tournmnt Ground...♥️👌

Photos from Chashma Green Cricket Club's post 23/06/2026

🏏 چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ میران شاہ میں شاندار فائنل میچ 🏆

چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ میران شاہ میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میچ میں راجہ تپی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہنسی فائٹر کو شکست دے کر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو جارحانہ بیٹنگ، شاندار باؤلنگ اور بہترین فیلڈنگ دیکھنے کو ملی۔ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی بھرپور شرکت اور جوش و خروش نے فائنل کو یادگار بنا دیا۔ مہمانِ خصوصی اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد کی سٹیج پر موجودگی نے تقریب کی رونق میں مزید اضافہ کیا۔

حال ہی میں منتخب ہونے والے صدر حسن زیب صاحب، توصیف صاحب اور امان اللہ صاحب نے بطور مہمانِ گرامی شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔

میں شاہد لیفٹی اور دیگر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اتنی خوبصورت اور مثبت سرگرمی کا انعقاد کیا۔ شمالی وزیرستان کے موجودہ حالات میں ایسے کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں اور عوام کے لیے خوشی، امید اور تفریح کا ذریعہ بنتے ہیں۔

کھیلوں کی سرگرمیاں معاشرے میں محبت، بھائی چارے، برداشت، تعاون، دوستی اور صحت مند ماحول کو فروغ دیتی ہیں، جو کسی بھی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نہایت ضروری ہیں۔

🌹 مبارک ہو راجہ تپی ٹیم!
🌹 تمام منتظمین اور کھلاڑی داد کے مستحق ہیں۔

22/06/2026

🔥 اج چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ پر راجہ تپی اور مہراجہ عیدک کے درمیان سیمی فائنل میچ ہوا۔
🏏 راجہ تپی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 151 رنز کا ہدف دیا۔
⭐ شاہ نواز — 56 رنز
⭐ ولی — 32 رنز
🎯 مہاراجہ کی جانب سے یوسف پٹھان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
🏏 جواب میں مہاراجہ کی ٹیم 142 رنز بنا سکی۔
⭐ یوسف پٹھان —70 رنز
🎯 راجہ تپی کی جانب سے اشمد نے بہترین بولنگ کی۔
🏆 راجہ تپی سیمی فائنل جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی۔
🔥 راجہ ٹپی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارک ہو۔ 🔥

18/06/2026

آج سےوزیرستان کرکٹ کمیٹی رولز کے مطابق الطاف داوڈ چشمہ گرین کرکٹ کلب کا حصہ ہونگے

26/05/2026

Welcome Inam Dawar In Chashma Green Family.
Aj se inam dawar Waziristan Crixket commity rules ke mutabiq Chashma Green Team Ka Hisa Hoga.

Photos from Chashma Green Cricket Club's post 29/04/2026

اج جلندر ٹیکسٹائل کے زیر اہتمام ال وزیرستان اوپن ٹورنامنٹ کے سلسلے میں شہید نیک زالی کرکٹ گراؤنڈ پر چشمہ گرین اور صرف تم حسوخیل کے مابین میچ کھیلا گیا۔ چشمہ گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 9 اوورز میں 133 رنز کا ہدف دیا۔ چشمہ گرین کی جانب سے شاہزیب نے 60 اور گیسٹ پلیئر یونس 45 رنز بنائے اور دو اہم وکٹیں حاصل کیں جواب میں صرف تم نے صرف 95 رنز بنائے
مین آف دی میچ #یونس 45 رنز بنائے اور 2 وکٹ حاصل کی 🏏🏏🏆

16/04/2026

Thnx Great Allah
Empire Che Reh we Bia Ywa Pasha O Yo Los Ya Werta Taru.
اج سجنا ہارڈبال ٹورنمنٹ میں چشمہ گرین نے راجہ تپی کو ہرا کر تیسرے راونڈ کیلئے کولیفائی کی۔راجہ تپی پہلے کھیلتے ہوئے 18 اورز میں 172 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔چشمہ گرین کی طرف سے افنان،زولفقار،عاشق،سعید انور اور نورخمن نے زبردست باولنگ کی۔جواب میں چشمہ گرین نے بااسانی سے 16 اورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر رنز مکمل کئیے۔جسمیں شاہد اقبال نے 50 واہد نے 51 اور شاہد لفٹی نے 40 رنز بنائیں۔
MashaAllah Congrats Akhpl Team Chashma Green...❤️👈

26/03/2026

Many Many on your Shezzy Pathan
May your new journey be filled with , happiness, and endless blessings
Wishing you a life together ahead InshaAllah 💝🏵️🎁

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chashma Miranshah
Multan