Ptv Cricket page

Ptv Cricket page

Share

My Dream Is Pakistan Cricket team My ideal is lala And Babar Azam then Shaheen

07/08/2026

Pak vs windes 2nd test Babar azam finish in Style

07/08/2026

pak vs eng land

07/08/2026

babar azam ❣️

16/05/2026

Bangladesh all out for 278 on day 1. Pakistan strikes early in Sylhet and keeps Bangladesh under pressure with a dominant start to the Second Test!

| |

16/05/2026

Fatima Sana created history for Pakistan!

16/05/2026

کیمرہ مین نے شاہین شاہ افریدی کو شرمندہ کر دیا👇
جیسے کہ اپ کو پتہ ہے شاہین شاہ افریدی کو اج باہر بٹھایا گیا اور خرم شہزاد کو کھلایا گیا اور خرم شہزاد کی بھرپور شاندار پرفارمنس پر کیمرا مین نے ایک دفعہ خرم شہزاد کی پرفارمنس پر کیمرہ لگایا اور ساتھ ہی فورا کیمرہ شاہین شاہ افریدی کی طرف موڑ دیا تو شاہین شاہ افریدی نے شرمندگی سے منہ نیچے کر لیا 🫡

16/05/2026

🔥 بڑا یوٹرن یا بڑی سفارتکاری؟ 🤯🏏

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فائنل اور آئی سی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی 👀🇵🇰🇮🇳 ایسے وقت میں جب پاک بھارت کرکٹ تعلقات ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں، یہ دعوت کئی سوالات کھڑے کر رہی ہے 🔥 ذرائع کے مطابق اہم آئی سی سی معاملات پر بھی بات چیت متوقع ہے جبکہ آئی پی ایل فائنل میں بڑی کرکٹ شخصیات کی موجودگی اس ایونٹ کو مزید ہائی پروفائل بنا دے گی 👏

کرکٹ فینز اب یہی پوچھ رہے ہیں کہ کیا یہ صرف ایک رسمی دعوت ہے یا پھر پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں کوئی نئی پیشرفت ہونے جا رہی ہے؟ 🤔💭 اگر مستقبل میں دوطرفہ سیریز کی بات آگے بڑھی تو یہ لمحہ بہت اہم مانا جائے گا 💯

آپ کیا کہتے ہیں؟ محسن نقوی کو یہ دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں؟ 👇🔥



Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Khanewal
Multan