24/08/2026
بیس بال۔ سافٹ بال اور نیٹ بال کھلاڑیوں کے لیے پاکستان واپڈا کے دروازے تاحکم ثانی بند ۔۔
AWC SPORTS brings you the latest and fastest updates from the world of sports. On our page, you’ll get:
✔️ Live Match Updates
✔️ Breaking Sports
From cricket thrillers to football clashes and hockey highlights, we cover it all with passion and accuracy.
24/08/2026
بیس بال۔ سافٹ بال اور نیٹ بال کھلاڑیوں کے لیے پاکستان واپڈا کے دروازے تاحکم ثانی بند ۔۔
ہاکی ورلڈ کپ ۔۔ پاکستان کو ایک اور شکست۔ نیوزی لینڈ نے ہرایا ۔۔ دو کے مقابلے میں چار گول سے ۔۔
اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے
نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
صدف شمس ایشیا کپ اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل
نجیہہ علوی کو بائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث ان فٹ قرار دیا گیا
پی سی بی میڈیکل پینل کے معائنے کے بعد نجیہہ علوی کو تین سے چار ہفتے آرام کا مشورہ
نجیہہ علوی کا ری ہیب پروگرام کے بعد دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا
سلیکشن کمیٹی نے صدف شمس کو نجیہہ علوی کے متبادل کے طور پر منظور کر لیا
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا
پاکستان ایشیا کپ میں بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے
ملتان کرکٹ گراؤنڈ المعروف ایم سی سی ترقی کی جدید راہ پر۔۔
سولر سسٹم فعال۔ فلڈلائٹس کی تنصیب مکمل ۔ گراؤنڈ سرسبز
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
پاکستان کا ایشیئن کرکٹ کونسل میں عددی برتری کا مظاہرہ ۔۔
بھارت کے ایک ووٹ کے مقابلے میں پاکستان کی تین گنا پاور۔۔۔
بھارت کو افغانی ووٹ ٹی 20 سیریز کی کنفرمیشن کے بعد مل پایا
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ میں 9ویں نمبر پر اگیا٬ ویلز نے جاپان کو 7 گولز سے ہرادیا تو یہ پوزیشن بھی چھن سکتی ہے۔
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
23/08/2026
National Women's U19 Tournament - Karachi
Round three - 30-over matches - Results
Match 5 - Invincibles beat Strikers by 94 runs at NBP Sports Complex
Match 6 - Stars beat Conquerors by 78 runs at Oval Academy Ground
Scorecards:
Match 5 - https://www.pcb.com.pk/national-womens-u19-first-leg-30over-tournament-202627/match/36830.html
Match 6 - https://www.pcb.com.pk/national-womens-u19-first-leg-30over-tournament-202627/match/36831.html
یہ ہے کرکٹ آسٹریلیا۔۔ جس نے بنگلہ سے پہلا ٹیسٹ ہارا ۔۔ دوسرے ٹیسٹ میں ٹائیکرز کو بناڈالا بھیگی بلی۔۔ اور کینگروز نے ٹیسٹ میچ میں اننگز کی برتری سے حاصل کی گریٹ کامیابی۔۔ میچ کا صرف پونے دو دن میں ہی ہو گیا فیصلہ۔۔
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کی فاتح بنگلہ دیش ٹیم کے سر پر چڑھا فتح کا خمار دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ہی یوں اتار دیا تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ کردی ۔۔
پھر 210 رنز بنا کر 146 رنز کی لیڈ حاصل کی اور دوسری اننگز میں بھی بنگلہ ٹیم کے مجموعی سکور کو تہرے ہندسہ میں داخل نہ ہونے دیا اور صرف 95 رنز پر کینگروز نے کیا ٹائیگرز کا بے رحمی سے شکار ۔۔
بنگلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ دوسرے دن کی فیصلہ کے قریب پہنچ گیا
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ میں صرف 64 رنز پر ڈھیر٬ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 210 رنز بنا کر 146 رنز کی لیڈ حاصل کرلی
فیصل آباد میں انڈر 17 سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ میں بیٹرز کی بیٹنگ سکلز نکھارنے پر توجہ
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
ہیڈ کوچ اعجاز احمدجونیئر کی نگرانی میں
کوچز نے انفرادی سیشنز میں کھلاڑیوں کی تکنیک اور مہارتوں پر کام کیا
کیمپ میں بیٹنگ، فیلڈنگ اور مجموعی کھیل کی مہارتوں میں بہتری پر توجہ مرکوز
کھلاڑیوں کی فٹنس ٹریننگ کے ساتھ پریکٹس میچز بھی جاری