07/09/2025
کرکٹ کا میلہ خادم آباد میں سجنے جا رہا ہے
دنیا تمہیں اُس وقت تک نہیں ہرا سکتی، جب تک تم خود سے نا ہار جاؤ🏏🏆💯💯!!..
07/09/2025
کرکٹ کا میلہ خادم آباد میں سجنے جا رہا ہے
04/09/2025
HFC DPL 🏏
ڈڈیال کی سب سے بڑی لیگ ہونے جا رہی ہے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی پرفارمنس شو کرنے کا سنہری موقع ہے ڈڈیال لیگ کا شاندار آغاز! نوجوانوں کو کھیل اور مثبت سرگرمیوں سے جوڑنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ آئیے کرکٹ کے اس میلے کو مل کر کامیاب
Rahim Khan Zadran 🏏💖
14/08/2025
پہلا تنویر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھٹاڑ ڈھیری قاسم کرکٹ گراؤنڈ پہلا انعام 20000+ٹرافی 🏆
دوسرا انعام 10000+🏆
🏆Champion🏆
Southern Youth United
10/08/2025
06/08/2025
کل انشااللاء کٹھاڑ کے مقام پر پہلا کواٹرفائنل کنگ سٹار بمقابلہ سوترن یونائٹڈ کے درمیان کھیلا جاۓ گا
03/08/2025
اندرہل کرکٹ میلہ سیزن 2 پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال 2025
فائنل میچ
کنگ سٹار ڈڈیال بمقابلہ بٹلی اسٹالینز
چمپیئن کنگ سٹار ڈڈیال
فائنل مین آف دی میچ حسیب خالد
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ راجہ عاقب جاوید انب
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ اویس ویسی بٹلی
فائنل میچ کے مہمانان گرامی چوہدری عادل خالد ایڈووکیٹ صاحب، چوہدری رازق صاحب ایم ڈی ڈارک کلاوڈ، راجہ معظم پروٹ، حاجی سرفراز راجدہانی، راجہ اسرار کیانی راجدہانی ، راجہ ناصر کیانی راجدہانی تھے
اندرہل کرکٹ کلب کی پوری انتظامیہ کمیٹی کو کرکٹ کی بہترین مہمان نوازی اور بہترین میزبانی پہ دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
28/07/2025
آج کے دن کے تمام تر مقابلے اس پیج پر لائیو دکھائیں جائیں گے ۔