❤️❤️🌴
Yaran Floating Meal Swat - Mini Maldives-
🌊 Swat’s first-ever premium Floating Meal experience! Dine in the water, chill by the pool, and level up your summer. 🍔🍉
زندگی کی مصروفیت سے دور، یہاں کا سکون کچھ الگ ہی ہے۔ پانی پر تیرتے ہوئے خود کو ہلکا پانا اور پھر باہر بیٹھ کر آرام کرنا ... دل بس یہی کہتا ہے کہ کاش یہ وقت یہیں تھم جائے۔ 🧘♂️ ہاتھ میں ٹھنڈا لیمونیڈ ہو، لہروں کا شور ہو اور بس ایسا بے فکر ماحول ہو ۔
Yaran Floating Meal Swat♥️🌴
دل سے شکریہ، سوات اور خیبر پختونخوا!
سوات اور پورے خیبر پختونخوا کے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے "یاران فلوٹنگ میل" (Yaran Floating Meal) کو رونق بخشی اور ہمارے اس نئے اور منفرد انداز کو دل سے سراہا۔
آپ سب کی آمد، پیار اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے کسی سرمائے سے کم نہیں! ہمارا عزم ہمیشہ آپ کو بہترین ماحول اور شاندار ذائقہ فراہم کرنا ہے۔
یاران فلوٹنگ میل — صرف کھانا نہیں، ایک یادگار تجربہ! ✨
Yaran Floating meal- Mini maldives 🌴🏊
A place of calmness
Yaran Floating Meal
Happy & Satisfied Customers! ♥️
When the best taste and the calmness of water combine, it creates this grand and unique experience of Yaraan Water Dine-In.
Location 📍Chinar Colony Stadium Road Near Grassy Ground Mingora Swat.
🌊 سوات اور پورے خیبر پختونخوا میں پہلی بار: "Yaran Floating Meal"
سوات والو! آپ کے لیے ایک بالکل نیا، منفرد اور نایاب تجربہ۔ اب کھانا صرف ٹیبل پر نہیں، بلکہ پانی پر تیرتے ہوئے سرو ہوگا!
ہم ہمیشہ آپ کے لیے کچھ نیا اور الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور اسی لیے Yaran Water Dine لے کر آیا ہے پختونخوا کا پہلا تیرتا ہوا کھانا (Floating Meal)۔
• منفرد ایکسپیرینس: خوبصورت اور پرسکون ماحول میں تیرتی ہوئی ٹریز (Floating Trays) کے ساتھ لذیذ کھانا۔
• مناسب قیمتیں: فیملی اور دوستوں کے لیے انتہائی مناسب اور ریزنیبل ٹکٹ ریٹس۔
ویڈیو میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنا شاندار اور یادگار تجربہ ہونے والا ہے۔ تو دیر کس بات کی؟ آئیں، اس منفرد تجربے کا حصہ بنیں اور اپنے لمحات کو لائف ٹائم میموری بنائیں۔
📍 مقام: یاران واٹر پارک، سوات۔
آپ سب کا انتظار رہے گا! ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mingora
19130
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:59 |
| Tuesday | 09:00 - 23:59 |
| Wednesday | 09:00 - 23:59 |
| Thursday | 09:00 - 23:59 |
| Friday | 09:00 - 23:59 |
| Saturday | 09:00 - 23:59 |
| Sunday | 09:00 - 23:59 |