Swat Football Updates

Swat Football Updates

Share

It is a page where the people can get information about swat Football.

Photos from Swat Football Updates's post 03/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

الیکشن برائے جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ سوات

محمد اسماعیل بمقابلہ ملک شاہی روم خان

محمد اسماعیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45 میں سے 30 ووٹ حاصل کر کے ڈسٹرکٹ سوات کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

سوات فٹبال اپڈیٹس کی جانب سے بھی محمد اسماعیل کو اس شاندار فتح پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور فٹبال سے بے پناہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے ضلع سوات میں فٹبال کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کریں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مزید مواقع پیدا کریں گے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی جذبے کے ساتھ کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت جاری رکھیں۔

👏 بہت بہت مبارک ہو!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kanju Swat
Mingora