اسلام علیکم
الللہ پاک عدنان بھائی کو اور ترقی دے
اج کے میچ میں الرؤنڈر پرفومس دے کر اپنی ٹیم کو میچ جیتوا دیا
I proud of you BRO
Uzair Marhoom Cricket club Wan bhachran
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzair Marhoom Cricket club Wan bhachran, Sports Team, Wan Bhachran, Mianwali.
11/07/2026
اسلام علیکم
اج یو ایم سی سی کرکٹ کلب واں بھچراں اور جانباز کرکٹ کلب واں بھچراں
کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں جانباز کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8
اور میں 130 رنز بنائے
جواب میں یو ایم سی سی نے آخری اور جیت کو اپنے نام کیا
یو ایم سی سی کا اغاز تو اچھا نہ رہا یو ایم سی سی کیپٹن صحران اور ال راؤنڈر عدنان
پر اعتماد بیٹنگ کی ال راؤنڈر عدنان کی برک رفتار اننگز جس میں انہوں نے 22 گیندوں پر 62 رنز کی اننگز کھیلی اور کیپٹن سہران نے نو گیندوں پر 25 رنز بنائے ال راؤنڈر عدنان نے اخری گیند پر چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو میچ ون کروا دیا اج کے میچ میں ال راؤنڈ پرفارمنس یو ایم سی سی کی طرف سے دکھائی دی جس یو ایم سی سی ینگ فیلڈر عمر نے شاندارچار کیچ پکڑے
بولنگ میں یو ایم سی سی کے سینئر بولر خاور انجرڈ ہونے کے باوجود بہت اچھا اسپیل کیا
22/06/2026
Umer
UMCC
Bolar KHawar
15/06/2026
السلام علیکم
اج گل کرکٹ کلب اور یوایم سی سی کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں
گل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8اور میں 89 رنز بناے 90رنز کا ہدف
یو ایم سی سی واں بھچراں نے باآسانی 6 اور میں حاصل کر لیا
04/05/2026
یوایم سی سی واں بھچراں کے فاسٹ بولر عدنان فیاض واں بھچراں سپر لیگ میں واں گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کر رہے تھے جس میں واں گلیڈی ایٹرنے واں بھچراں سپر لیگ سیزن 2کی چیمپئن بنی
الللہ پاک اور ترقی دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mianwali
42200