FPL.Khanewal

FPL.Khanewal

Share

الفیصل مستنصر کرکٹ کلب چکمنبر 2/8AR بستی حق باھو

27/08/2026

Alhumdllah today 5/8AR
FPL zindabad 😎😎😎😎😎

25/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا

Photos from FPL.Khanewal's post 25/08/2026

جی آیاں نوں ست بسم اللہ ویلکم جناب
سجن اون تے انکھیاں ٹھرن

25/08/2026

اسماعیل سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام 1 لاکھ 50 ہزار
افتتاح میچ 11/9/2026
فیصل پریمیئر لیگ کی فل سپورٹ اپنے یاراں نال ہے
یار دی عزت ساڈی عزت ہے

Photos from FPL.Khanewal's post 25/08/2026

الحمدللہ رب العالمین
صرف ایک پوسٹ لائی تے ٹیمیاں دا رش لگ گیا رش 😘😘😘
ہم سے محبت کرنے والوں تمام دوستوں کو سلام
صدر کچاکھو کرکٹ کمیٹی محمد حسین گل صاحب
سر شاہد نواز صاحب پرنسپل آف ویزڈم سکول
چیرمین فیصل پریمیئر لیگ لالہ روز خان
جناب مقصود جٹ صاحب
جناب قاسم قادری صاحب

24/08/2026

🏏🔥 ساڈے یار دا ٹورنامنٹ ہوئے تے FPL سپورٹ نہ کرے، اے ناممکن اے! 🔥🏏

💥 آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار! 💥

❤️ جس کو فیصل پریمیئر لیگ کرے گی دل سے، جان سے سپورٹ! ❤️

🏏 اسماعیل سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
💰 ٹوٹل انعام: 1.5 لاکھ روپے
🎟️ انٹری فیس: 3 ہزار روپے
📅 پہلا میچ: 11 ستمبر 2026

🤝 ساڈے یار دا ٹورنامنٹ اے، تے اسی یار دے نال دل نال کھڑے آں!

⭐ صدر کچاکھو کرکٹ کمیٹی: جناب محمد حسین گل صاحب
⭐ سر شاہد نواز صاحب — پرنسپل ویزڈم سکول
⭐ جناب مقصود جٹ صاحب
⭐ چیئرمین FPL: Lala RoSe KhAn

🔥 فیصل پریمیئر لیگ دی پوری مینجمنٹ تے الفیصل کرکٹ کلب دی پوری ٹیم، اسماعیل سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ دی انتظامیہ دے نال سچے دل نال کھڑی اے تے کھڑی رہے گی! ❤️🏏

🤝 یاراں دے ٹورنامنٹ، یاراں دی سپورٹ — یہی ہے فیصل پریمیئر لیگ! 🏆🔥

Photos from FPL.Khanewal's post 24/08/2026

FPL Big Event
جاوید راجپوت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 17/8ار
شاہین الیون کرکٹ کلب چک نمبر 11 کو فائنل میچ جیتنے پر فیصل پریمیئر لیگ کے چیئرمین لالہ روز خان کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
پورے ٹورنامنٹ میں 9/آر کے چیئرمین ابرار جٹ نے کمال بولنگ کی اور دلاور ڈنگرا نے کمال کی بیٹنگ کی جس کی بدولت شاہین الیون کرکٹ کلب نے ٹائٹل اپنے نام
فائنل میچ کی لوزر ٹیم الفیصل کرکٹ کلب 17/8ار
کامیاب ایونٹ کروانے پر پوری ٹورنامنٹ کمیٹی کو بہت بہت مبارک ہو

23/08/2026

🏆🔥 چیمپیئن، چیمپیئن، چیمپیئن! 🔥🏆

🏏 FPL Big Event 🏏
🥇 پہلا جاوید راجپوت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
💰 ٹوٹل انعام: 15 ہزار روپے

🎉 شاہین الیون 11 چک کرکٹ کلب چیمپیئن! 🎉

فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں شاہین کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے الفیصل کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ 🏆🔥

❤️ فیصل پریمیئر لیگ کے چیئرمین لالہ روز خان کی جانب سے کامیاب جاوید راجپوت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر:

🌹 سر حسیب شہریار
🌹 منور اعوان
🌹 ملک علی اعوان
🌹 عامر جاوید راجپوت
🌹 علی جاوید راجپوت
🌹 اور پوری ٹورنامنٹ مینجمنٹ

کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ❤️🏏

👏 شاندار انتظام، بہترین کرکٹ اور کامیاب ٹورنامنٹ پر پوری ٹیم کو سلام!
🏆 شاہین الیون 11 چک — چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن! 🏆

23/08/2026

بتانا یہ تھا کہ آج جو17 چک میں ٹورنامنٹ ہوا ہےوہ بھی FPL. کا ٹورنامنٹ تھا اس میں آج وہ کھیل رہے تھے جن لوگوں نے چند دن پہلے FPL کو بین کیا تھا 😂😂😂😂
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا ہر کھلاڑی کا خواب فیصل پریمیئر لیگ

22/08/2026

🏆🔥 چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن! 🔥🏆
🥳 خان کرکٹ کلب 28/10R چیمپیئن! 🥳

زین خان آگیا تے چھا گیا! 🔥🏏

ملک عارف نواز فلڈ لائٹ ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل خان کرکٹ کلب 28/10R نے اپنے نام کر لیا۔ 🏆

💥 خان کرکٹ کلب 30/10R نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 5 اوورز میں 104 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا۔

جواب میں زین خان پٹھان نے طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چھکوں کی مدد سے میچ صرف دو گیندیں پہلے جیت لیا اور اپنی ٹیم کو شاندار طریقے سے چیمپیئن بنا دیا۔ 🔥🔥

🎤 زین خان کھیڈ گیا، زمانہ ویکھ گیا!
💪 Power of Pathan — فخرِ خانیوال!

ہمارے بڑے بھائی جناب زین خان پٹھان نے کیا کمال بیٹنگ کی، جبکہ سفیان چوہدری نے بھی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🏏

❤️ فیصل پریمیئر لیگ کے چیئرمین لالہ روز خان کی جانب سے بڑے بھائی عبدرازق خان اور خان کرکٹ کلب 28/10R کی پوری ٹیم، ملک عارف نواز فلڈ لائٹ ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ کی تمام انتظامیہ، اور بالخصوص لالہ ٹیپو اور 10/R کرکٹ کمیٹی کو کامیاب اور شاندار ایونٹ کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹🏆

خان کرکٹ کلب — چیمپیئن! 🏆🔥
زین خان پٹھان — آج پھر چھا گیا! 👑🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mian Channun