Ajmal County Mian Channu

Ajmal County Mian Channu

Share

Ajmal County

17/08/2026

ہم ہارتے نہیں کچھ سیکھتے ہیں ❤️🏏🏏

15/08/2026

Best celebrate of the cricket 🏏❤️❤️

14/08/2026

Cricket vibes 😉😉

14/08/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه
آج شادی شدہ الیون vs کنوارا الیون کا میچ ہو دونوں ٹیموں نے اچھی کارگردگی اور لگن سے کھلیں اور شادی شدہ الیون نے میچ ون کیا اجمل کاؤنٹی کے تمام پلئز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اجمل میمویل آزادی کپ کو کامیاب کروایا۔

14/08/2026
13/08/2026

🏏 تمام کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! 🏏

🔥 اجمل کاؤنٹی کا شاندار اور یادگار میچ 🔥

📅 14 اگست 2026
⏰ LIVE ON 4 P.M.
🔴 براہِ راست فیس بک پر
📱 اجمل کاؤنٹی کے آفیشل فیس بک پیج پر

آئیں! اس دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کو دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اجمل کاؤنٹی کے ساتھ اپنی سپورٹ کا اظہار کریں۔ 🏏🔥

کھیل بھی، جذبہ بھی، اتحاد بھی! 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Street No 2
Mian Channun
58000