06/11/2025
ماشاءاللہ ۔۔
فرقان مارشل آرٹس کراٹے کلب
انشاءاللہ ایک ایک بچہ مارشل آرٹ سیکھے گا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے گا۔
میاں چنوں میں ایکسپرٹ انسٹکٹر اور کوچ کی زیرنگرانی پہلا پاکستان سپورٹس بورڈ سے رجسٹرڈ کلب۔
اہنے بچوں کا مارشل آرٹس سیکھائیں تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنا دفاع کر سکیں اور والدین کی خدمت اور حفاظت کر سکیں۔
#مقصد:- معاشرے کو برائی اور نشے سے پاک کیا جائے
Furqan Ashraf 0304-5716015
14/09/2025
میاں چنوں میں سب سے بہتر ماسٹر فرقان اشرف ۔۔
میاں چنوں میں واحد رجسٹرڈ کلب ۔
اپنے بچوں کی صلاحتیوں جو نکھاریں ۔۔
اپنے بچوں جو مارشل آرٹس سیکھائیں تکہ وہ اپنا دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین شہری بھی بن سکیں۔
08/07/2023
الحمداللہ 8/7/2023
میاں چنوں میں آج سے کراٹے کلاس دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے
سٹوڈنٹس یونیفارم تیار کر لیں
03/02/2023
Shakeel Student of Mian Channu Club receiving Medal and certificate in Khanewal Jashan e azadi program
21/01/2023
رابطہ کیلئے فرقان اشرف 03045716015
20/01/2023
Old is Gold
......Naeem....Shaid, Muiz, Abdur Rehman
20/01/2023
Group photo Mian Channu, Khanewal, Jahanian and Kabirwala Students after performing Karate Show.
17/01/2023
معیز ۔۔ Moeez, غماز علی Ghumaz Ali, کی شروع کی پریکٹس ۔۔۔۔