GS Sports Mansehra

GS Sports Mansehra

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GS Sports Mansehra, Sports, Near Chairman Hotel Ghazikot Mansehra, Mansehra.

Welcome to the official page of GS Sports Mansehra! 🏅
We are dedicated to promoting sports and fitness within our community. #StayActive #GS_Sports_Mansehra #SportsForAll

31/07/2026

الوداع، پاور آف پٹھان! 💔🏏 Wahid Pathan

کچھ لوگ صرف ایک اچھے کھلاڑی نہیں ہوتے، بلکہ اپنے اخلاق، محبت اور خلوص سے سب کے دل جیت لیتے ہیں۔ واحد پٹھان بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہے۔
ہزارہ ڈویژن کی ٹیپ بال کرکٹ میں "پاور آف پٹھان" صرف ایک نام نہیں، بلکہ ایک پہچان تھی۔ آپ نے اپنی شاندار کارکردگی، بے خوف کھیل اور بہترین کردار سے ہر دل میں اپنی جگہ بنائی۔ میدان میں آپ کی موجودگی ٹیم کا حوصلہ بڑھا دیتی تھی، جبکہ میدان سے باہر آپ کی عاجزی، احترام اور بھائی چارہ آپ کو سب سے منفرد بناتا تھا۔
آج دل بھاری ہے کیونکہ ایک ایسا بھائی، جس نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ پاکستان میں گزارا، حالات کے باعث اپنے وطن افغانستان واپس جا رہا ہے۔
میرے بھائی، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے ہر سفر کو آسان بنائے، آپ کو عزت، رزق، کامیابی اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آپ جہاں بھی رہیں، اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہر میدان میں کامیاب کرے۔
یہ صرف ایک الوداع نہیں، بلکہ دوبارہ ملنے کی امید ہے۔ آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، لیکن ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔
اللہ حافظ، پاور آف پٹھان! 🤲❤️
آپ صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ ایک بہترین انسان اور ہمارے لیے ایک بھائی ہیں۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔ 🇵🇰🤝🇦🇫

26/07/2026

🔥 چیمپئین 🔥 چیمپئین 🔥 چیمپئین 🔥

🔥 آل پاکستان کراس سنگل وکٹ چیمپئین شپ ایبٹ آباد 25 اور 26 جولائی 2026🔥

کامرس کالج گراؤنڈ میں کھیلے گئے کراس سنگل وکٹ چیمپئین شپ کی فاتح رہی اور کی ٹیم ۔ جی بالکل ! دو دن ، ۸۰+ ٹیمیں اور ایک سے بڑھ کر ایک بڑا نام لیکن ٹورنامنٹ کے فاتح کا تاج رہا اس جوڑی کے نام ۔ فائنل ڈے پہ ان ایکشن ہونے والی اس ٹیم کی جان سے آج کے دن انتہائی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ۔ پہلے بات کی جائے کو تو کیا ہی شاندار بلے بازی کی ، بلے کی خوب گرج رہی ، ہر مقابلے میں چس پلس بلے بازی کی ، کسی بھی گیند باز کو خاطر میں نہ لایا ، ہر مقابلے میں چھکوں کی برسات کی ۔ گیند بازی میں انکو بھرپور ساتھہ رہا کا ۔ انتہائی ناپی تولی برق رفتار گیند بازی کی ، یوں تو ساتے مقابلوں میں اچھی پرفارمنس رہی لیکن بڑے بالر کی پہچان بڑے مقابلے میں ہوتی ہے اور بالکل ایسا ہی دیکھنے کو ملا فائنل مقابلے میں جہاں صرف ۲ ایکسٹراز کرکے داؤد پٹھان کیلئے صرف ۳ رنز کا ٹارگٹ رکھا ۔ اس طرح ۸۰ ٹیموں میں سے یہ واحد جوڑی ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ❤️
Well played ❤️
Congratulations 🥳❤️ Best of Luck ✨

26/07/2026

دل نا امید نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

🔥 آل پاکستان کراس سنگل وکٹ چیمپئین شپ ایبٹ آباد 25 اور 26 جولائی 2026🔥

ٹورنامنٹ آج اپنی بھر پور آب و تاب کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا ۔ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم رہی اور کی جوڑی ۔ اس ٹیم کے سپانسر تھے ۔ اس جوڑی نے بڑے بڑے نام ٹورنامنٹ سے باہر کیا ۔ دونوں دن انتہائی شاندار کھیل پیش کیا ۔ پہلے بات کی جائے کی تو انتہائی شاندار بلے بازی کی ، بلے بازوں کیلئے درد سر بنے رہے اور نامی گرامی بلے بازوں کے خلاف خوب چارج کیا ۔ انکا بھرپور ساتھ دیا نے ۔ اپنی ناپی تولی اور برق رفتار گیند بازی کے سامنے بڑے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا ۔ کسی بلے باز کی ایک نہ چلنے دی ۔ ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی مگر فائنل میں قسمت نے ساتھ نہ دیا 💔

Well Played ❤️
Hardluck for the final 💔

26/07/2026

#𝙏𝙖𝙥𝙚𝘽𝙖𝙡𝙡𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩

26/07/2026

Albezia hard wood light weight A+ quality

26/07/2026

Kashi Shah
Taufeeq Pathan Arjumand Yar Bakht Arju Ahsan Shamraiz Cricket By Afnan Wahid Pathan Cricket With Tayyab Speaks Pakhtoon premier league 𝙃𝙖𝙯𝙖𝙧𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘 𝘽𝙮 𝙈𝙕

26/07/2026
Photos from GS Sports Mansehra's post 19/07/2026

Best of luck
Adil Khan Swati
𝙃𝙖𝙯𝙖𝙧𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘 𝘽𝙮 𝙈𝙕

Best wishes

19/07/2026

🏆 فاتح ٹیم – Naqeeb Eleven
🏆 مبارک ہو Naqeeb Eleven! 🏆
Nakka Cricket Ground Ghazikot میں منعقد ہونے والے Tape Ball Cricket Tournament میں Naqeeb Eleven نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🏆❤️
فائنل مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا۔ میچ برابر ہونے کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا، جہاں Uzair Stylic نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 20 رنز بنائے۔ جواب میں مخالف ٹیم یہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور Naqeeb Eleven نے فتح اپنے نام کر لی۔
پورے ٹورنامنٹ میں Uzair Stylic، Irfan اور Yousaf نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
تمام کھلاڑیوں، آرگنائزرز اور شائقین کرکٹ کو کامیاب ایونٹ پر مبارکباد۔ 🌹
🏆 Congratulations Naqeeb Eleven! 🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Near Chairman Hotel Ghazikot Mansehra
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:30
Tuesday 09:30 - 21:30
Wednesday 09:30 - 21:30
Thursday 09:30 - 21:30
Saturday 09:30 - 21:30
Sunday 09:30 - 21:30