A $PORT News

A $PORT News

Share

Official page👍 on Facebook for 🏏Sports News 🌐

Photos from A $PORT News's post 19/04/2026

🔥 پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی آگ! 🔥

پشاور زلمی نے آج میچ میں دھماکہ کر دیا اور سیزن کا سب سے بڑا اسکور 255/3 بنا ڈالا۔

🏏 کپتان نے شاندار اور دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے
100 رنز (52 گیندیں) بنا ڈالے۔ باؤنڈری اور چھکوں کی برسات سے انہوں نے میدان گرم کر دیا اور ٹیم کو ایک بہت بڑے اسکور تک پہنچا دیا۔

🔥 زلمی کے بیٹرز نے شروع سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور کوئٹہ کے بولرز کو خوب دباؤ میں رکھا۔

📊 فائنل اسکور:
پشاور زلمی: 255/3 (20 اوورز)

اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنا بڑا ہدف Quetta Gladiators حاصل کر پاتے ہیں یا نہیں۔

19/04/2026

19/04/2026

| Toss Update 🪙

Quetta won the toss & opted to bowl first 💛

19/04/2026

Updated Points Table of the
go to the 2nd & to the 7th.

08/03/2025

,

28/02/2025

🚨LONGEST SIX IN CRICKET HISTORY💥

23/02/2025

پاکستان وڑ گیا 🤤🤤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mansehra
Mansehra
1355