A Q Sports

A Q Sports

Share

ٹیپ بال کرکٹ میچز کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں
اور چینل کو بھی سبسکرائیب کریں
https://youtube.com/@aqawan_sports?si=NomY9c4vFo1yUmvA

02/09/2026

ایک کنال دس مرلہ منہ والے ڈاکٹر نعمان نیاز کبھی اچھے نہیں لگتے لیکن ان کی یہ بات 16 آنے درست ہے جو قول انہوں نے محسن نقوی کے بارے میں کہا
کہ جب کوئی مسحرہ محل میں چلا جاتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا، محل سرکس بن جاتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں جو تماشا شروع لگا ہوا ہے اسے بورڈ کی بجائے سرکس کہا جائے تو درست ہے

02/09/2026

عاقب جاوید صاحب کے بقول دنیا ہم پر ہنس رہی ہے اس لیے کہ ہم مقابلہ نہیں کر پائے، عاقب جاوید صاحب بلاشبہ ہم اچھا نہیں کھیلے لیکن دنیا اس لیے ہنس رہی ہے کہ آپ مداخلت کرکے سسٹم کو تباہ کر چکے ہیں۔ دنیا جن کو بہترین کوچز مانتی ہے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی وہ آپ کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے۔ آپ ایک فیصلہ کرتے ہیں پھر اسی فیصلے کو ریورس کرتے ہیں پھر ریورس کو دوبارا ریورس لگا کر وہی کرتے ہیں اور چاہتے ہیں نتیجہ مختلف ہو۔ مینجمنٹ کے مسائل کا اثر ٹیم کی کارکردگی پر نظر آرہا ہے۔
عقل مند آدمی ایک غلطی بار بار نہیں کرتا اور نہ غلطی پر ڈھٹائی سے جم جاتا ہے آپ یہی سب کررہے ہیں۔

02/09/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جس unprofessional طریقے سے کھلاڑیوں کو بیچ سیریز واپس گھر بھیجنا اور کوچز کو بھی فارغ کر دینا اس تزلیل کے بعد کپتان بابر اعظم کا اخلاقی حق بنتا ہے کہ وہ بھی کپتانی سے استعفیٰ دے دیں۔ کچھ سابقہ کھلاڑیوں کا موقف بھی یہی سننے کو ملا ہے لیکن یہاں ایک بات جو نوٹ کرنے والی ہے وہ یہ کہ بابر اعظم سے بغض رکھنے والا مخصوص ٹولا ان کا موقف دیکھنے والا ہوگا۔ اگر تو بابر اعظم استعفی دے دیتے ہیں تو یہ کہیں گے رضوان اور امام سے دوستی ہےاس لیے بابر نے ایسا کیا اور اگر بابر ایسا کر دیتا ہے تو بورڈ دشمنی شروع کر دے گا بابر سے پھر ان میں سے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھائے گا اور دوسری صورت یہ ہے کہ اگر بابر استعفیٰ نہیں دیتا تو کہا جائے گا بابر ڈمی کپتان ہے۔ بزدل ہے، بلا بلا
بہرحال نتیجہ جو بھی ہو بابر اعظم کو اخلاقی طور پر اس بات پر سٹینڈ لینا چاہیے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟؟

31/08/2026

Game on hai

31/08/2026

تناول سپر لیگ سیزن4 سنسنی مقابلے شروع ہونے میں چند دن باقی۔۔6 ستمبر سے آغاز ہونے جا رہا ہے پہلا تگڑا مقابلہ
کھمیاں ٹائیگرز 🆚️ ہزارہ ٹائیگرز
آپ کی سپورٹ کس ٹیم کے ساتھ ہے؟؟

31/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی عبرتناک شکست
ذمہ دار کون؟

22/08/2026

پاکستان کرکٹ میں دو بندوں کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا
ایک عمران خان کو جنہوں نے فاسٹ باؤلنگ کو پاکستان کی پہچان بنایا
دوسرا عاقب جاوید کو جنہوں نے فاسٹ باؤلنگ کو تباہ کیا۔

21/08/2026

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ
پاکستان کی بدترین کارکردگی
تمام شعبوں میں کمزور کارکردگی کا مظاہرہ
امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا اور شان مسعود سنئیرز ہیں لیکن ان کی کارکردگی سب سے مایوس کن ہے۔ اور یہ کارکردگی صرف اسی میچ میں نہیں گزشتہ کافی میچز میں یہی کچھ انہوں نے کیا ہے۔ اب اگلے میچز کیلئے امید ہے کوئی بہتر آپشن ہونا چاہیے۔ محمد رضوان بطور بیٹسمین بھی فلاپ رہے بطور کیپر تو ڈیڈ فلاپ۔ محمد عباس سے امیدیں تھیں لیکن مایوسی ہوئی اس میچ میں امید ہے اگلے میچز میں عباس اپنی روایتی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ علی عثمان نے اچھا کھیل پیش کیا محمد علی اور خرم شہزاد کی بلکل سمجھ نہیں آئی

20/08/2026

King KC in 2050

Photos from A Q Sports 's post 20/08/2026

ہزارہ کا ستارہ دنیا کے افک پر چمکے اور نام روشن کرے کیا بات فیضان فیضی
حویلیاں سے تعلق رکھنے والے فیضان فیضی انڈر 17 والی بال ورلڈ کپ ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پڑوسی ملک چائنہ کو 3-0 سے شکست دے دی
ایک لائیک شئر تو بنتا ہے ہزارہ کے اس سپوت کیلئے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mansehra