26/01/2024
Domana 11 Chatter plain.
DOMANA ElEVEN💖
26/01/2024
ملئے ان سے یہ ہیں
ڈومانہ 11 کے کھلاڑی
یوسف زئی🤗
ان کا شمار پورے" محلہ ڈومانہ" میں سب سے بہترین بولروں میں ہوتا ہیں ۔
بلکہ اگر یہ کہا جائے کے پورے ڈومانہ میں سب سے بہترین بولر ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں ۔
اس کے فین(چاہنے والے ) سب سے زیادہ آپ کو ڈومانہ میں ملے گے ۔
Proud Moment❤
04/01/2024
ماشااللہ آج ڈومانہ 11 کے سابق کھلاڑی فدا حسین نے Sk challangers کی نمائندگی کرتے ہوئے Misbah 11 کے خلاف آخری اور میں Back to back تین (03) چھکے لگا کے اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا-
Weldone boyz👌
01/01/2024
الحمداللہ اج ڈومانہ 11 نے ایک بار پھر چھتر سپر لیگ کے پہلے میچ میں Balibang stallion کی ٹیم کو 06 وکٹوں سے باآسانی شکست دےدی ۔
106 رن کے تعاقب میں ڈومانہ 11 کے اوپنر بلے باز ا فصل خان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری مکمل کی ۔
انہوں نے 63 رن کی شاندار اننگز کھیل کے اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔
27/12/2023
ان شاء اللہ برا ہراست اسی پیج سے دکھا یا جاٸے گا۔
پیج کو فالو کر لیں۔ بہت شکریہ
26/12/2023
انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی ۔🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Mansehra