Fc PANO

Fc PANO

Share

Football �

Photos from Fc PANO's post 25/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون💔
نہایت ہی افسوسناک اور دلخراش خبر ہے کہ مالوگا فٹ بال کلب اوگی کی جان اور ہم سب کا پیارا بھائی، عنایت خان، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ قدرت کے نظاروں سے محبت کرنے والا یہ مسافر، برف پوش پہاڑوں کی خاموشی میں ہمیشہ کے لیے سو گیا ہے۔ وہ پہاڑ جن کی چوٹیوں کو سر کرنا اس کا جنون تھا، وہی برفانی راستے اس کا آخری سفر ثابت ہوئے۔ یہ سوچ کر ہی دل خون کے آنسو روتا ہے کہ پہاڑوں کی بے رحم برف کی نذر ہو گیا۔
آج پوری فٹ بال فیملی اس اچانک جدائی پر سکتے میں ہے اور شدید غمزدہ ہے۔ مالوگا ایف سی کے میدان اب اداس رہیں گے اور پہاڑوں کی ہوائیں اس کے قدموں کی چاپ کو ترسن گی۔ اللہ تعالیٰ عنایت خان مرحوم کی لغزشوں کو معاف فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے والدین و دوستوں کو یہ پہاڑ جیسا
دکھ سہنے کا حوصلہ دے۔ آمین

منجانب
پانو فٹ بال کلب مانسہرہ

06/09/2025

پولیس گراونڈ مانسہرہ 🥅 دیوار
معاملے میں یونین کونسل اور صوبائی اور قومی اسمبلی کے خاموش نماہندوں کی خاموشی کا جواب الیکشن میں دیا جائے گا
انشاءاللہ ✍️

24/08/2025

Goalkeeper Mehtab Khan The Backbone of PANO Fc ❤️
⚽🥰

Photos from Fc PANO's post 23/08/2025

Today Match Result ❤️
Allhamdullah 🎉

06/07/2025

Eyes on the ⚽ 💖
Haidër Mir

Photos from Fc PANO's post 30/03/2025

⚽پانو فٹبال کلب کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو⚽

26/02/2025

❤️⚽

15/01/2025

❤️⚽

08/01/2025

Football Trails for all Hazara 🥀
Only one day left ✨
Golden Chance to represent 🇵🇰 Pakistan Street Child Football Team in Norway 🇳🇴 Cup and Street Child World CUP USA 🇺🇸
Abbottabad
Mansehra
Haripur
Detail 👇👇👇👇

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Village Pano Dehri
Mansehra
21300