02/03/2026
رمضان میں سب سے زیادہ کون سی عبادت آپ کے دل کو سکون دیتی ہے؟ 🌸.
I Want page. contact me.
02/03/2026
رمضان میں سب سے زیادہ کون سی عبادت آپ کے دل کو سکون دیتی ہے؟ 🌸.
01/03/2026
🌙 رمضان کا مہینہ ہے…
مگر ذرا سوچیں… کتنے گھر ایسے ہیں جہاں افطار کے وقت دسترخوان خالی ہوتا ہے…
کسی ماں کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں اور بچے صرف پانی سے روزہ کھول لیتے ہیں… 💔
آئیے اس رمضان عہد کریں کہ ہماری وجہ سے کسی کا چولہا جل جائے…
کسی کے گھر میں روٹی آ جائے…
اور اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے… 🤲✨
یا اللہ! ہمیں دینے والوں میں شامل فرما، لینے والوں میں نہیں… آمین ❤️
رمضان المبارک گیارہویں سحری مبارک ہو۔۔♥️
21/02/2026
🌙 رمضان آ گیا ہے…
مگر ذرا سوچیں… کتنے گھر ایسے ہیں جہاں افطار کے وقت دسترخوان خالی ہوتا ہے…
کسی ماں کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں اور بچے صرف پانی سے روزہ کھول لیتے ہیں… 💔
آئیے اس رمضان عہد کریں کہ ہماری وجہ سے کسی کا چولہا جل جائے…
کسی کے گھر میں روٹی آ جائے…
اور اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے… 🤲✨
یا اللہ! ہمیں دینے والوں میں شامل فرما، لینے والوں میں نہیں… آمین ❤️
21/02/2026
🌙ٹھنڈا رمضان
عطاء کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما
آمین 🤲
ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں
صرف ایک عالم
کجھور سے روزہ رکھ کر میدان میں نکلنے والے 313 صحابہؓ کی عظمتوں کو لاکھوں کروڑوں سلام💯🫡
20/02/2026
Serf 27 roza ra gy ha
:ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ
ﷺ
Islamic content.
Plz support me ❤️I am new🫶
Follow me.
اللہ ہمیں رمضان کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
19/02/2026
:ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ
ﷺ
Islamic content.
Plz support me ❤️I am new🫶
Follow me