Upper Tanawal Cricket Promotions
In the game of cricket, a hero is a person who respects the game and does not corrupt the game. The
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/12/2025
اوگی کے کرکٹرز کے لئے خوشحبری 🏏
بلال لیفٹی 🏏نے بلال سپورٹس کے نام سے اوگی بازار میں شاپ کھول دی ہے
لکی سپورٹس کی طرف سے بلال کو بہت بہت مبارک ہو ، اللّٰہ پاک سے دعا ہے کے اللّٰہ پاک بلال بھائی کے کاروبار میں برکت ڈالے
🏏لقمان خان 🏏
شاپ ایڈریس : نیشنل بینک کے سامنے حبیب مارکیٹ
Amazing! So excited to see you launch your own sports business.Best of luck!"
#
27/07/2025
بانڈی شنگلی سپر لیگ ایڈیشن ۱
اج بروز اتوار ۲۷ جولائی ۲۰۲۵ کے فائنل کی تصویری جھلکیاں
ڈنہ کرکٹ گراونڈ
Regards
Upper Tanawal Crricket Club
Kohsar Cricket Club KCC
Combined Tanawal Cricket Club
Uqab Cricket club
تحصیل دربند کامیاب کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر مبشر شاہ۔اسامہ کل نواز ۔عمر منا شاہ فیصل۔ عامر ۔اور تمام کمیٹی ممبران کو مبارک باد پیش کرتا ہو ۔
جیتنی والی ٹیم یوسف دربندی کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہو۔ہارڈ لک عارف ماما بانڈی الیون۔۔
Congratulations team yousaf darbandi.
10/06/2025
اللہ پاک وقاص صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
🛡️🛡️ ایک کامیاب ٹورنامنٹ شیر گڑھ کرکٹ لیگ 🛡️🛡️
ایک کامیاب ، منفرد اور پرامن ٹورنامنٹ کروانے پر شرگڑھ کرکٹ لیگ کی انتظامیہ خصوصا نقاش زین، شعیب انور ،اویس احمد اور سر وقاص کو حصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شیر گڑھ پینتھرز کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد۔
شیرگڑھ ڈائمنڈ نے اچھا مقابلہ کیا۔ ہارڈ لک ۔
کمنٹری میں محبوب شاہ سروقاس اور مبارک دین نے حاضرین کو کو بہترین انٹرٹین کیا۔
لائیو کوریج کا سہرا شعیب اختر کو جاتا ہے
اس ٹورنامنٹ کی سب سے اچھی بات۔
سعد سعدی
فہیم
عبد الصمد
سمیع
جنید (اگر کوئی نام مس ہو جائے تو کمنٹ میں بتا سکتے ہیں )
جیسے نوجوان اس ٹورنامنٹ میں اپنی قابلیت دکھانے میں کامیاب ہوئے۔اس کا سہرا بھی ٹورنامنٹ انتظامیہ کو جاتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Mansehra