BATKHELA WHITE FOOTBALL CLUB

BATKHELA WHITE FOOTBALL CLUB

Share

Welcome to Bakthela White FC — a passionate community soccer team in Bakthela, Pakistan. We uplift local talent and inspire youth through sport.

Support our journey and future stars by donating to our GoFundMe![https://gofund.me/72d487f0]

17/08/2026

🏆 انتظار کی گھڑیاں ختم! ⚽🔥

پانچواں ملک احمد گل بھائی جان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ
📍 ظفر پارک، بٹ خیلہ
📅 آغاز: یکم ستمبر 2026

فٹبال کے شائقین کے لیے ایک بار پھر جوش، جذبے اور سنسنی سے بھرپور مقابلوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ⚽🏆

تمام ٹیموں، کھلاڑیوں اور فٹبال کے دیوانوں کو دعوتِ عام ہے کہ اس شاندار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کریں۔ ❤️⚽

ملک احمد گل بھائی جان مرحوم کی یاد میں یہ خوبصورت فٹبال میلہ — پانچویں بار! 🏆❤️

09/08/2026

*فیصل عثمان شہید میموریل فٹسال ٹورنامنٹ*2026
*مقام: طوطہ کان سپورٹس کمپلیکس* ⚽
آج _بٹ خیلہ وائٹ_ اور _سبیل ایف سی_ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
_بٹ خیلہ وائٹ_ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 5-0 سے میچ اپنے نام کر لیا۔
_بٹ خیلہ وائٹ_ ٹیم کو شاندار جیت کی بہت بہت مبارک ہو 🎉❤️❤️

08/07/2026

Captain of B.White waqar viki❤️🫶⚽️

01/07/2026

22/06/2026
Photos from BATKHELA WHITE FOOTBALL CLUB's post 21/06/2026

الحمدللہ! گراؤنڈ کے حوالے سے ایک اہم اور خوبصورت میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے کھلاڑیوں کی ایک کال پر وقت نکالا اور شرکت کی۔

میٹنگ میں گراؤنڈ کی لیولنگ، گراس، پویلین، پانی کے مسئلے اور گراؤنڈ کی تمام ضروری سہولیات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ان شاء اللہ سب کی مشترکہ کوششوں سے ہمارے گراؤنڈ کو مزید بہتر اور خوبصورت بنایا جائے گا۔
کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ⚽💚

🥀🥀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Zafar Park Batkhela Malakand
Malakand
23020