DFA Loralai

DFA Loralai

Share

DFA Loralai page

27/12/2025

ڈی ایف اے لورالائی کے طرف سے ان تمام کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے طرف سے ان تمام پلیرو پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد کی گئی ہے
ان پلیرو کو جس ٹیم نے بھی کھلایا اس ٹیم کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
کیونکہ ان پلیرو نے بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے فیصلے کے خلاف ورزی کی ہے

01/10/2025

لورالائی ڈیویژن سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کل دو میچ کھیلا جائے گا پہلا میچ ڈی ایف اے بارکھان بمقابلہ ڈی ایف اے موسیٰ خیل کے درمیان کھیلا جائے گا اور دوسرا میچ ڈی ایف اے لورالائی بمقابلہ ڈی ایف اے دکی کے درمیان کھیلا جائے گا پہلا میچ پیکس 2:30 کو کہلا جائے گا
دوسرا میچ پیکس 4:00 کو کہلا جائے گا

24/09/2025

ڈویژن ٹورنامنٹ ٹرائل 2025
27تاریخ بروز ہفتہ کالج اسٹیڈیم میں 4.00 بجے ڈویژن ٹورنامنٹ کا ٹرائل ہوگا
تمام سینیر جونیئر پلیئر شرکت یقینی بنائے
شکریہ

Photos from DFA Loralai 's post 24/07/2025
12/07/2025

Congratulations 👏
DFA loralai win the match 3.2

12/07/2025

ڈسٹرک فٹبال صدر لورالائی کے جانب سے وہ پلیئر جن پر خلاف ورزی کے تحت پابندی لگائی گئی ہے
وہ نام لیٹر میں درج ذیل ہیں

27/06/2025

آج ٹرائل کا پہلا دن مکمل ہوا بہت سے پلیرو نے شرکت یقینی بنایا
کل ٹرائل کا دوسرا دن ہے جو پلیئر نہیں آئے وہ کل شرکت یقینی بنائے شکریہ
ڈی ایف اے لورالائی

25/06/2025

جیساکہ آپ سپورٹس مینو کو معلوم ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بلوچستان میں چیف منسٹر گولڈ کپ شروع ہو رہا ہے
لہذا 27 تاریخ بروز جمعہ بوقت 4:30 بجےکو لورالائی کالج سٹیڈیم میں ٹرائل ہوگا
برائے کرم تمام سینیر جونیئر پلیئر وقت کی پابندی کرے
زیر نگرانی
ڈی ایف اے صدر انعام الحق کاکڑ
جانان صاحب
صمد راکٹی
انجینیر ظفر ترین
سردار اشرف اوتمانخیل
حبیب صابر
ڈی ایف اے خزانچی عبد الباری جلالزی
حاجی عبدالوالی کاکڑ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Loralai