Kach fc

Kach fc

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kach fc, Sports Team, kuch amqzai, Loralai.

Photos from Kach fc's post 07/02/2026

گران دوست میرالم خان رٶڈ اکسڈنٹ میں زخمی یوا ییں تمام دوستو سے دعا کی اپیل😭😭😭😭

25/01/2026

😭😭😭😭

21/01/2026

اُستاد وہ ہستی ہیں جو خود بادشاہ نہیں بنتے لیکن اپنے شاگرد کو بادشاہ بنادیتے ہیں اور دیگر ریاستو states میں اُستادوں اور ملازمین کو بہت مراعات دیتے ہیں گاڑیاں اور پوری سولہت دیتے ہیں لیکن بدقسمتی یہ واحد ریاست ہیں جو اُستادوں اور ملازمین پر تشدد کرتے ہیں جیلوں میں ڈال دیتے ہیں ناجائز ایف ائی ار درج کرتے ہیں ملازمین پر اج جو حکومت میں ہیں اور جو پولس میں ہیں بڑے بڑے افیسر ہیں یہ سب اُستاد کا برکت ہیں اگر اُستاد نہیں ہوتے تو یہ بےغیرت پولس افسر اور یہ فورس بکری اور گائے چراتے لیکن افسوس اج یہ بےغیرت اُس اُستاد پر تشدد کرتے ہیں جس نے اس کو شعور دیا ہیں تعلم اور علم دیا ہیں اور اس مُقام تک پہنچایا ہیں
اذاد پینل چیئرمین کمانڈر شاہ محمد زخپیل

21/01/2026
21/01/2026

26 1 20 #آج نگانگہ کے مقام پر دو گاڑیوں ٹرک اور فورچنر کے آپس میں آکسیڈنٹ ہوا سواری معمولی زخمی اور ہسپتال منتقل کردیا اس موقع پر فرزند حاجی طور افضل خان اتمان خیل نے اپنی گاڈی میں زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا. 😭😭💔

20/01/2026

پہلا ال فورڈسٹرکٹ میرولی شہید فٹبال ٹورنامنٹ
کے سلسلے میں اج ایک خوبصورت مقابلہ ہوجایگا
یہ میچ لاجواب یف سی کچھ عمقزیی بمقابلہ لالا شہید چینالی درمیان کہلا جایگا
شکریہ🥰🥰⚽⚽

20/01/2026

🎉🏆 green kach fc
ٹیم کو فائنل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆🎉

خاص طور پر کپتان عزیز کے لیے، جنہوں نے ٹیم کو طاقتور رہنما کی طرح متحد اور مضبوط بنایا۔ آپ کی محنت اور قیادت نے نہ صرف ٹیم بلکہ ہمارے علاقے کو بھی روشن کر دیا۔ 👏💚

ٹیم کی جیت واقعی فخر کا لمحہ ہے! 🔥⚽

20/01/2026

وہ گرین کچھ🥰 تہ پہ🥰 شایستہ فاینل 🥰میچ گٹلو مبارکی🥰 وایم
خاص کر انعام پشتون او🥰 عزیزاللہ 🥰تہ مبارک دی وی🥰

19/01/2026

گران اکا حاجی لعل محمد گران اکا حاجی سیعد محمد گران اکا حاجی عبدالمتین لہ عمرہ زخہ پخیر خیریت راوراسے دال مبارکی ورتہ وایو🥰🥰مبارک دی وی

19/01/2026

شایستہ فاینل میچ 🥰⚽🥰⚽🥰
پہلا ال فورڈسٹرکٹ🥰 گران افضل خان 🥰اتمانخیل فٹبال
ٹورنامنٹ
کے سلسلے میں کل🥰 ایک خوبصورت فاینل 🥰 میچ کہلا جاگا
یہ میچ sk لورالایی بمقابلہ گرین کچھ کچھ عمقزیی
کے درمیان کہلا جایگا
اس میچ کے میمان خاص🥰 گران افضل خان🥰 اتمانخیل 🥰ہونگے🥰
شکریہ🥰🥰⚽⚽

19/01/2026

سبا بہ انشاءلله دہ گرین کچھ فاینل میچ وی
او جیت بہ یم انشاءلله دہ گرین کچھ وی
دعا ورتہ کہ وی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Kuch Amqzai
Loralai
GREEN KACH