Loralai Tape ball

Loralai Tape ball

Share

لورالائی ہارڈ بال ٹیپ بال کرکٹ

29/01/2025

لورالائی میں جاری بی پی ایل جس میں صرف سینئر پلیر کھیل رہیے ہیں جونئر کو بلکل نظر انداز کیا جارہا ہے یہ سب کمیٹی ممبران کا قصور ہے جنہوں نے کمزور پلیروں کو کیٹگری کا حصہ بنایا ہے اور اچھے پلئیرز کو ریزو میں ڈالا ہے جس کی وجہ سے پلئیرز نظر انداز ہورہیے خدارا غلامی نظام سے نکلیں اور ایل ٹی بی اے نظام کو نصب و نابود کریں تاکہ ہر کوئی اپنے مرضی کا کرکٹ کھیل سکیں..

31/07/2024

لورالائی کرکٹ کو تباہ کرنے والے ممبران جلد از جلد اپنے نقلی عہدوں سے استعفیٰ دے کر کرکٹ کو اپنے پرانے حال میں چھوڑ دیں ہمیں اپنا پرانا کرکٹ چاہیے اس غلامی کی کرکٹ سے ہمیں نجات چاہئے ایسوسیشن کے بننے سے پہلے لورالائی میں 500 پلئیرز کھیلا کرتے تھے آج 10 لاکھ آبادی کے شہر میں صرف 150 پلئیرز رہہ گئے ہیں تماشائی اور شائقین کرکٹ اس شاہانہ نظام سے تنگ ہوگئے ہیں..

28/05/2024

این ایس ایل برانڈ لیگ میں ہیبت ایچ خان کی شاندار انٹری 🚩

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Loralai District
Loralai