Online Earnings

Online Earnings

Share

Please Follow and like

27/01/2026
27/01/2026

جگڑ ٹریڈرز ،، عثمان چوک چک نمر 139 ٹی ڈی اے لیہ
الطاف جگڑ نام ہے اس شخص کا یہ اعوام سے شرعام 1000 کٹوتی کر رہا ہے کہاں ہے انتظامیہ جو کہتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کی اب کٹوتی نہی ہوگی ، اگر کوئی شکایت لگانے کی بات کرے تو الطاف نامی بندہ عورتوں کو پیسے ہمیشہ کیلئے بند کروانے کی دھمکی دیتا ہے میری DC Layyah سے اپیل ہے کہ وہ ایکشن لیں ،،

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Layyah