لیہ کا نشیبی علاقہ چاول کی فصل کی کاشت جاری
Pukkar-e-Layyah
Haq Sach ki Awaz
کروڑلعل عیسن،نشیبی بستی کمہاراں میں چوک کے قریب برلب سڑک سکول کے ساتھ 6 کنال اراضی 40 دکانوں کی جگہ برائے فروخت ہے خریدنے کے لیے آج رابطہ کریں سٹار مارکیٹنگ پراپرٹی لنکرز طارق محمود پہاڑ 03039099786
کروڑ لعل عیسن،ڈپھی مکوڑی میں سردار مہتاب احمد خان سہڑ ایڈووکیٹ اور رانا محمد عثمان پی ٹی آئی رہنما سے ملاقات علاقائی صورتحال پر خصوصی گفتگو
لیہ ۔نیشنل ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر منعقد ہوا اجلاس میں ڈی پی او حسن جاوید بھٹی سمیت تمام محکموں کے افسران کی شرکت
سوات میں خود کش دھماکہ پولیس ملازمین سمیت 14 جاں بحق ہونے کی اطلاع
عیسیٰ خیل میں4 بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق بچے اچانک کار میں داخل ہوئے اور گیٹ نہ کھل سکا ذرائع
کروڑ لعل عیسن،گرہ جان محمد پر 13 سالہ لڑکی کا مبینہ قتل ریسکیو نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی پولیس نے لڑکی کے والد محمد اشرف کو حراست میں لے کر کاروائی کا آغاز کردیا لڑکی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی ذرائع
تھانہ کروڑ کے سابق سیکورٹی آفیسر اور سی سی ڈی کے ملازم طالب حسین کو 50 ہزار روپے بھتہ لینے پر مقدمہ درج کر کے حوالات میں ڈال دیا گیا
کروڑلعل عیسن،چلڈرن پارک میں رونقیں بحال،شہریوں کا مقامی انتظامیہ سے مزید اقدامات کا مطالبہ
02/08/2026
کروڑ لعل عیسن،اتفاق کارپٹ اینڈ فوم سینڑ کا شاندار افتتاح سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ،سابق صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ،سیاسی شخصیت ملک عثمان علی اولکھ نے کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
31100