21/12/2020
شان پاکستان شان چکوال خرم چکوال کے صابزادے
ہمراہ
شان پاکستان فخر واہنڈو فخر گوجرانوالہ
تیمور مرزا
ممتاز فاونڈیشن کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال میں لیی گئی ایک یادگار تصویر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab tape ball cricket official, Layyah.
21/12/2020
شان پاکستان شان چکوال خرم چکوال کے صابزادے
ہمراہ
شان پاکستان فخر واہنڈو فخر گوجرانوالہ
تیمور مرزا
ممتاز فاونڈیشن کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال میں لیی گئی ایک یادگار تصویر
21/12/2020
ممتاز فاونڈیشن منگوال چکوال کے زیراہتمام
ممتاز کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال 2020
کی نمائیندگی کرتے ہوئے
کی ٹورنامنٹ وننگ پرفارمنس
اور چیمپئن بنوانے میں اہم کردار اور بیسٹ پلیئر آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ حاصل کیا 💜💜💜💜💜
ویلڈن ینگ مین اینڈ بیسٹ آف لک فار فیوچر
20/12/2020
🏏🏏🏏چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆
1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں چوتھی بار کی چیمپینز. چکوال کی ٹیپ بال ہسٹری میں ایک مائل اسٹون اچیو کرنے والی واحد اسلام آباد شاہین سپانسرز ( اعوان #بشارت، ) جہنوں نے اس ٹورنامنٹ کی مقبول ترین سائیڈز کے خلاف عمدہ پرفارمنس دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا...
پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹسٹینڈنگ پرفارمنس دیکھنے کو ملی
، ، اور میاں چنوں کا فخر کی جانب سے. اس َایونٹ میں اپنی بیٹنگ سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے...
اپنی عمدہ باؤلنگ سے اس ایونٹ میں جان ڈالنے والے اسلام آباد شاہین کے وہ باؤلرز جن کی وجہ سے اسلام آباد شاہین آج چیمپئن بن کر سامنے آئی ہے....
جن میں شامل ہیں سپیڈ گن باؤلر ، سیمی فائنل میچ میں اپنے 2 اووز میں خرم چکوال اور تیمور مرزا کو پویلین کی راہ دکھائی آور پھر فائنل میچ میں ممران خان اور طاہری پنڈی کو آؤٹ کر کے مخالف ٹیم کی کمر توڑ کر رکھ دی اور انکا بھرپور ساتھ دیا ، اور لاہور سے ٹیم کو جوائن کرنے والے کو اور لیہ کا فخر نے جہنوں نے فائنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا...
بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں کپتان اور انکی پوری ٹیم کو... ویل ڈن ویل پلیڈ 👏❤️
19/12/2020
ممتاز فاونڈیشن کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکوال
فخرے پاکستان شان پاکستان لیجنڈز آٰف پاکستان ٹیپ بال اور دونوں بلے بازوں نے مشکل صورتحال میں مرد بحران کا کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کا ٹوٹل 89 تک پہنچایا...
30 پلس رنز اسکور کیا اور انکا بھرپور ساتھ دیا عثمان جان نے جہنوں نے بھی 30 پلس رنز کی زبردست اننگرز کھیل کر ایک اچھے ٹوٹل تک پہنچایا...
14/12/2020
انہوں کہندے نے زیبی بٹ گجرانوالہ💯
آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ دھوبی گھاٹ گرانڈ گجرانوالہ میں کواٹر فائنل اور سیمی فائنل میں ٹوٹل 15 چکھے مارے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا✅🏏✅
ویل پلیڈ شیرا کوئی جوڑ نہیں تیرا🌹🌹🌹
13/12/2020
today t20 hard ball tornament Final Layyah..
12/12/2020
Good Morning🥰😍❤️
*_👀🔜🇱🇰Lanka Premier League🏏2020_*
*_19th.Match🪀_*
*_📹HIGHLIGHTS_*
*_©️PTV Sports 🇵🇰Exclusive!_*
*_(GGD)🔸Galle Gladiators_*
🆚
*_Kandy Tuskers🔹(KDT)_*
*_🏟️Venue=Mahinda Rajapaksa International Stadium,Hambantota & Sri Lanka🇱🇰_*
*_🌐Capacity:34300_*
*_🗓️Date= 10 Dec 2020_*