England vs New Zealand Highlights 2nd Test 2026 Day 1 | ENG VS NZ Full Highlights
Babar Azam Cricket Fans
Babar Azam Cricket Fans
04/06/2026
کمال کی بات ہے آج ایک ہی دن میں افغانستان دو جگہوں پر ٹیم انڈیا کے ساتھ میچ کھیل رہا تھا اور دونوں میں ہی بری طریقے سے انڈیا سے ہار گیا۔🔥🫡
مانا کے افغانستان کبھی بھی ٹیم انڈیا سے جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا مگر بھائی آپ ایشیا کی سیکنڈ بیسٹ ٹیم ہونے کا دعویٰ رکھتے ہو کم از کم اس دعوےٰ کا تو احترام کر لیا کرو کچھ تو فائٹ دکھاؤ میچ میں انڈیا کے خلاف۔🏟️🏏
A one-sided, dominating victory for Team India in Lucknow! 🇮🇳🔥
They beat Afghanistan by 170 runs to seal the series 2-0 with a game to spare! 🏆💙
31/05/2026
🚨 Abrar Ahmed has jumped seven spots to fourth place with 633 rating points in the ICC ODI Bowling Rankings. It’s a career-best position and rating for Abrar.
Tanveer Ahmed called Babar Azam King
*_✍️Babar Azam’s 69 vs AUS_*
*_Watch Babar Azam’s solid knock against against Australia in the 1st ODI_*
17/05/2026
🚨 رن مشین بابر اعظم سب سے آگے! 👑🏏
🔥 2020 سے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز:
• 🇵🇰 بابر اعظم — 9060 رنز
• 🏴 جو روٹ — 8305 رنز
• 🇵🇰 محمد رضوان — 7779 رنز
• 🇱🇰 کوشل مینڈس — 7046 رنز
• 🇱🇰 پاتھم نسانکا — 6873 رنز
بابر اعظم ایک بار پھر دنیاۓ کرکٹ پر راج کرتے ہوئے اس دہائی کے سب سے بڑے رن اسکورر بن گئے 🌟🔥
کلاس، مستقل مزاجی اور بادشاہت — کنگ بابر کا کوئی مقابلہ نہیں! 👑🐐
10/05/2026
وہی ہوا جس کا ڈر تھا - ڈھاکہ میں تاریخ رقم 🚨
پاکستان بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ ہار گیا ہے... 🫡
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 104 رنز سے شکست دے دی....
Bangladesh beat Pakistan by 104 runs in the 1st test match!
This is teh first time Bangladesh has beaten Pakistan in a test matach at home.
06/05/2026
🚨پی ایس ایل 12 ون ڈے فارمیٹ میں🚨 ذرائع کے مطابق خبریں آرہی ہے کہ اگلے سال پی ایس ایل 12 ٹی ٹونٹی کے بجائے ون ڈے فارمیٹ میں ہوگا، کیا آپ پی ایس ایل کو ون ڈے میں دیکھنا چاہتے ہیں 🤷♂️🙌🔥
|
19/04/2026
ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ سینچریز سکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں عثمان خان تیسرے نمبر پر پہنچ گئے 🌹
۔
آغا سلمان 106 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں 💔💔💔
WHAT HAVE YOU DONE, AGHA SALMAN? I CANNOT BELIEVE IT 💔💔💔
England
ICC Cricket TEST ODI T20
Match Highlights Highlight
Click here to claim your Sponsored Listing.