16/08/2026
Muhammad Abid Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abid Khan, Coach, Lahore.
Founder & CEO:
EvolvX Consulting Pvt Ltd
▪︎Serves Public & Corporate Sector
▪︎Leadership |Peak Performance
▪︎MBTI Personality Science |USA
▪︎Silva Method & 4D Mind Power |USA
▪︎NLP |ABNLP-USA
▪︎7 Habits |Franklin Covey-USA
▪︎5D Thinking |Turkey
16/08/2026
Highly Recommended
07/08/2026
ایک بہترین ادارہ صرف خوبصورت عمارتوں اور جدید سہولیات سے نہیں بنتا، بلکہ بہترین اساتذہ سے بنتا ہے۔
University of Management & Technology (UMT) میں Faculty Development Program 2026 کا انعقاد ہو رہا ہے، جس میں:
9 ماڈیولز | 81 سیشنز | 300+ فیکلٹی ممبرز | 3 کیمپسز
کا ایک وسیع تربیتی سفر جاری ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ اس سفر کا حصہ بن کر فیکلٹی کے ساتھ Personality Science, Neuroscience, NLP, Leadership اور Peak Performance جیسے موضوعات پر کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔
میرا یقین ہے کہ ایک مؤثر استاد صرف اپنے طلبہ کو نہیں سکھاتا، بلکہ ان کی سوچ، شخصیت اور مستقبل پر اثر ڈالتا ہے۔
اسی لیے:
جب ہم ایک استاد کو بہتر بناتے ہیں، تو دراصل ہم سینکڑوں طلبہ کے مستقبل کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
07/08/2026
اللہ کریم نے سب کچھ ہمارے لئے بنایا ہے اور ہمیں بس اپنے لئے بنایا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.