Unique Star VCC Nia Lahore

Unique Star VCC Nia Lahore

Share

unique cricket

30/07/2026
18/07/2026

Unbelievable 🤩 Performance 💪
Usman Shani 414

بریکنگ نیوز فرام 362 🔥🏏
یونیک سٹار 🌟 VCC چیمپئنز ٹرافی 🏆🏏👑
Quarter final match Hero 🙌
Remember the Name
Usman Shani 414
کوئی پوچھے تو کہنا… 414 والا عثمان آیا تھا 😎🔥👑
آج کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں علی الیون 414 کے ینگ اسٹار 🌟 بلے باز عثمان شانی نے ایسی خطرناک اور یادگار اننگ کھیلی کہ 362 کی سرزمین پر موجود ہر شائقِ کرکٹ دنگ رہ گیا 😍🔥
جب ٹیم مشکلات میں گھری ہوئی تھی، صرف 5 اوورز میں 51 رنز پر 5 کھلاڑی پویلین واپس جا چکے تھے، تب میدان میں آیا 414 کا اصل ہیرا 💎 عثمان شانی!
پریشر کو مکمل طور پر ہینڈل کرتے ہوئے عثمان شانی نے 338 کے گیند بازوں کا ایسا ریمانڈ لیا کہ گیند باز بے بس نظر آئے 😎🏏🔥
لگاتار 13 گیندوں پر 13 باؤنڈیز 🤯🔥
جس میں شامل تھے 12 فلک شگاف چھکے اور 1 شاندار چوکا 💥💥
اور پھر صرف 15 گیندوں پر 77 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سنچری بھی اپنے نام کرلی 💯⚡
یہ صرف ایک اننگ نہیں تھی…
یہ پریشر میں پرفارمنس، مشکل وقت میں ذمہ داری اور چیمپئن بننے کا جذبہ تھا 👑🔥
عثمان شانی 414 نے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا اور ثابت کردیا کہ:
جب 414 والا عثمان آتا ہے… تو پھر گیند نہیں، صرف باؤنڈری نظر آتی ہے 😎🔥👑
ویلڈن شہزادے عثمان شانی ❤️🏏
کمال کردیا، لاجواب کردیا، 362 کی سرزمین پر 414 کا نام روشن کردیا! 👑🏆🔥
🏆 🏏 🌟 🔥 💯 💎

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Nia
Lahore
36380