Kashmir Cricket League "KCL"
⚡ The Official Page of Kashmir Cricket League Lahore 🏆
A platform for Kashmir’s cricket talent 🏏
Building sportsmanship, unity & pride 💚
05/06/2026
سُلطان آف کشمیر نایاب نابی 🔥🏏
شاندار جیت پر بہت بہت مبارک ہو 🎉💪
اور تمام فینز کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️
یہ ہے اصل ٹیلنٹ کا طوفان 🌪️🔥
کراچی میں جاری ٹورنامنٹ میں قادِر کشمیری (AK47) نے شاندار باؤلنگ سے سب کے دل جیت لیے 🔥🏏
⚡ سَرمَد حمید (جہلم) کو آؤٹ کیا
⚡ سید ناصر کو رن آؤٹ کیا
📉 اور اوور کو بنا دیا 4-
زبردست کنٹرول، بہترین لائن اور مکمل اعتماد 👏
ویل پلیڈ قادِر کشمیری 💪🔥
ایسے چیلنجز کا بادشاہ 👑
طاہری پنڈی 💥🇵🇰
کوئی مقابلہ نہیں 🔥
بس ایک ہی نام — طاہری پنڈی 👑
"ٹیپ بال کے ستارے ایک ساتھ ✨🏏
اللہ پاک سب کو مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ 🤲"
کیسی لگی ساہین منیب کی گیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000