03/09/2026
🇪🇬 EGYPT ARE WORLD CUP BOUND! 🎟️🌎
Egypt have officially secured their spot at the 2027 FIVB Volleyball Women’s World Cup! 🙌🔥
Egypt are ready for the world stage! 🇪🇬✨
🏐
Volleyball palyer ����
03/09/2026
🇪🇬 EGYPT ARE WORLD CUP BOUND! 🎟️🌎
Egypt have officially secured their spot at the 2027 FIVB Volleyball Women’s World Cup! 🙌🔥
Egypt are ready for the world stage! 🇪🇬✨
🏐
03/09/2026
03/09/2026
🇹🇷 Qualified! ✅
Türkiye have officially qualified for the 2027 FIVB Women’s Volleyball World Cup after securing a spot in the Top 4 of EuroVolley!
📸 CEV
03/09/2026
نصیر احمد گجر فخر شکرگڑھ سابقہ کپیٹن پاکستان والی بال ٹیم فخر شکرگڑھ فخر پاکستان
کاشف منصور مڈل بلاکر فخر سیالکوٹ فخر پاکستان والی بال پلیر
03/09/2026
*بہت مشکور ہیں* 🙏
ہم دل کی گہرائیوں سے *سردار پرویز سرور صاحب* کے شکر گزار ہیں جنہوں نے میرے بیٹے *خان فیضان خالد* کی حوصلہ افزائی کے لیے جو *ورلڈ والی بال چیمپئن شپ* میں پاکستان کی نمائندگی کر کے آیا ہے، *20 ہزار روپے نقد انعام* دیا۔
نوجوانوں کی اس طرح حوصلہ افزائی قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔
*Proud of BANDI ATTAI KHAN.
03/09/2026
#شکرگڑھ عزیزم چوہدری سجاول کے چھوٹے بھائی فہد چوہان کو قطر میں ہونے والی FIVB انڈر 17 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر چوہدری ندیم کھٹانہ ایڈووکیٹ اور رمیض چوہدری کے ہمراہ دلی مبارکباد پیش کی اور اس موقع پر انہیں گلدستہ پیش کیا۔
فہد علی، آپ کی کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰
03/09/2026
انڈر 19 والی بال ٹورنامنٹ گاؤں کسراج نزدیک پگالہ موڑ شکرگڑھ
03/09/2026
احمد گجر پھلواڑی
امجد گجر دسری
شکرگڑھ والی بال پلیر
پنجاب پولیس ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے یادگار تصویر
03/09/2026
ساگر ماتا سمیشر کلب نیپال کی نمائندگی کرتے ہوئے کل سے ہونگے ان ایکشن پاکستان ولیبال ٹیم کے انڈر 16گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی۔ فیضان اللہ خان بونیری
نیپال میں بڑے سکرین پر جلوہ افروز
کیا خیال ہے شائیقین ولیبال ہونگے تیار
03/09/2026
Here is the 🇮🇷 Iran Men’s National Team roster for the 2026 AVC Men’s Volleyball Continental Championship.
#والیبال