Quaid Football Club Manga

Quaid Football Club Manga

Share

Quaid E Azam Football Club manga mandii

28/08/2026

Lose semi final 😔
Hard luck boys 🤞
Better luck for next time

27/08/2026

Big Semi final 💞
Bath FC vs Quaid FC Manga
InshAllah win 🙏

23/08/2026

Unbelievable Defence by rising start of Quaid Football club manga mandi Muneeb bhatti
Muneeb Bhatti
Well played Young man
Keep it up 💪

Photos from Quaid Football Club Manga 's post 22/08/2026

Alhamdulillah one more victory and qualify for the semi final 💓

---

*جشنِ آزادی کپ
باٹھ فٹبال گراؤنڈ میں آج قائد فٹبال کلب اور فرینڈ فٹبال کلب کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا۔*
جس میں فرینڈ فٹبال کلب کے بہت بڑے بڑے نام موجود تھے۔
ان کا مقابلہ قائد فٹبال کلب کے ینگ ٹیلنٹ کے ساتھ تھا۔

قائد فٹبال کلب کے ینگ ٹیلنٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ 3-0 اپنے نام کر لیا۔
تمام پلیئرز کی پرفارمنس قابلِ تعریف رہی۔
لیکن شاندار قسم کی ڈیفنس دیکھنے کو ملی۔
منیب بھٹی اور قائد فٹبال کلب کے سینئر پلیئر منیب بھائی عرفان بھائی اور تمام ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔
گراؤنڈ میں موجود کراؤڈ نے خوب داد دی اور منیب بھٹی کو شاندار کارکردگی پر انعام دیا -

اور اسی طرح قائد فٹبال کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
اللہ سیمی فائنل میں بھی کامیابی نصیب کرے۔ آمین

---

21/08/2026

22 اگست انشاللہ
اللہ پاک فتح نصیب کرے ۔۔۔۔امین 💞💞

18/08/2026

Penalty kick's 💞

18/08/2026
Photos from Quaid Football Club Manga 's post 17/08/2026

جشن آزادی کپ باٹھ فٹبال گراؤنڈ:

---

*میچ رپورٹ | باٹھ فٹبال گراؤنڈ*

باٹھ فٹبال گراؤنڈ میں آج ایک شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا ⚽

*قائد فٹبال کلب مانگا منڈی 🆚 چیٹا فٹبال کلب خان کے موڑ*

پہلا ہاف بغیر کسی گول کے ختم ہوا۔
دوسرے ہاف کے شروع میں ہی چیٹا ایف سی نے 2 گول کر کے برتری حاصل کر لی۔

لیکن میچ کے آخری 2-3 منٹ میں قائد فٹبال کلب نے شاندار کم بیک کیا اور 2 گول کر کے سکور 2-2 سے برابر کر دیا۔ میچ پینلٹی ککس تک گیا۔

پینلٹی ککس پر قائد فٹبال کلب کے سینئر پلیئر *منیب بھائی* کی شاندار گول کیپنگ نے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔

آخر کار قائد فٹبال کلب نے پینلٹی پر میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆

*مبارک ہو قائد ایف سی ٹیم!* 👏
Good luck for next matches



---

26/07/2026

ToDaY game
Quaid Football club manga

21/06/2026

After long time qfc participating in tournament 🙂
Overall game of the match
every player of team played very well but unfortunately we lose on penalty Kicks 😕
Keep it up boys and best of luck for next 👍💞

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Manga Mandi
Lahore