12/08/2026
میرا یہ ماننا ہے کے نوجوان ہمارا حال ہیں اور ہمیں ان سے گزارش کرنی چاہیئے کے یہ ہماری مدد کریں کہ ہم ان کو سمجھ کر انکی مدد کر سکیں۔ ہم بڑوں کو سمجھنا ہے کہ ان بچوں کے مسائل ہم سے کہیں زیادہ ہیں۔ ان کو تحمل اور بردباری کے ساتھ سن کر انکو تحمل اور بردباری کا درس دیں۔