Sanju Samson bowled first ball by M Henry
Cricket Six Sports
Amazing cricket Clips, Highlights of old matches and analysis
Oh cleaned bowled by SAIM AYUB
17/07/2026
انگلینڈ نے انڈیا کو دوسرے ونڈے میچ میں 4 وکٹ سے شکشت دے کر سیریز کو ایک ایک برابر کردی
دوسری ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کرلیا اور انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی
انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 233 رنز بنائے جس میں ویرات کوہلی نے 65 شریاس ائر نے 66 رنز بنائے انگلینڈ کے جانب سے آرچر نے 3 اور محمود نے 2 وکٹ حاصل کی
اور انگلینڈ اپنے اننگز میں انڈیا کو 4 وکٹ سے شکشت دے جس میں جوے روٹ 99 اور ویل جیکس نے 30 رنز بنائے انڈیا کے جانب سے گورنور نے 2 اور ڈوبے نے ایک وکٹ حاصل کی اور یو انگلینڈ نے اس میچ میں 4 وکٹ سے جیت حاصل کی
Bowling J LENNOX this young man like fire 🔥🏏💥
England win by 4 wickets
And Root Stands on 99
G Ankision hit a six To J BURMAH
What a shot by G Ankision
What a shot by Will Jacks
J Bethell gone is Krishna takes first wicket
Click here to claim your Sponsored Listing.