WCL - Warriors Cricket League

WCL - Warriors Cricket League

Share

The Tape Ball T20 Cricket League, proudly organized by team Star Warriors in Lahore, Pakistan.

18/08/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Qadeer Ali,
Abumaaz Maaz,
Latif Attari

Photos from WCL - Warriors Cricket League's post 10/08/2026

وارئیرز T20 لیگ سیزن 4 کے فائنل مقابلے میں شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگانے پر ہم دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کیولری گلیڈی ایٹرز کے کپتان عمر شاہ صاحب اور لاہور فائٹرز کے کپتان تنویر احمد صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ 🤝 آپ کی موجودگی نے فائنل کو مزید شاندار اور یادگار بنایا۔ ❤️

08/08/2026

کامیاب لیگ کے پیچھے صرف کھلاڑی نہیں، بلکہ وہ مخلص لوگ بھی ہوتے ہیں جو پردے کے پیچھے دن رات محنت کرتے ہیں۔ 2022 سے شروع ہونے والے وارئیرز کرکٹ لیگ کے اس شاندار سفر کو پہلے سیزن سے آج تک ہماری مخلص مینجمنٹ کامیابی سے آگے بڑھا رہی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی محنت، لگن اور مخلصی لیگ کی اصل طاقت ہے۔ 🫡❤️
چار کامیاب T20 سیزنز اور دو T10 سیزنز کی تکمیل، ان کی انتھک محنت اور بہترین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ 🏆

Photos from WCL - Warriors Cricket League's post 08/08/2026

📷 محنت رنگ لائی اور ٹرافی گھر آئی! وارئیرز T20 لیگ سیزن 4 کے چیمپئنز، راوینز کے شہزادوں کی وننگ ٹرافی کے ساتھ یادگار تصاویر اور خوشیوں بھرے لمحات۔ 🏆✨

Photos from WCL - Warriors Cricket League's post 05/08/2026

خاموش ہیرو! 🔥
ہم ایکسیلینس الیون کے وائس کپتان جناب بہار حسین صاحب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے شدید گرمی کے باوجود براڈکاسٹر کے فرائض احسن انداز میں انجام دیے اور ایکسیلینس الیون کے آفیشل فیسبک پیج پر فائنل مقابلہ براہِ راست دکھا کر گھر بیٹھے شائقین تک میچ کا ہر لمحہ پہنچایا۔ 📺🏏
اس یادگار فائنل میں آپ کی خدمات اور تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ 🤝🙌

Photos from WCL - Warriors Cricket League's post 05/08/2026

فائنل مقابلے میں سخت گرمی کے باوجود بہترین انداز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے پر ہم این ایف سی کنگز کے کپتان احسن ملک صاحب اور ایشین الیون کے کپتان کنور بلال صاحب کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ دونوں کی محنت، ذمہ داری اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ 👏🤝

05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hafiz Ukasha Hammad, Samantha Satharasinghe, Sadullah Baloch, Zahid Malik, Apna Kashmire, Abumaaz Maaz, Muhammad Harris, Muskan Khan

04/08/2026

الحمدللہ! ایک اور اعزاز 💪
سٹی42 نے اپنے 03 اگست 2026 کے روزنامہ اخبار میں وارئیرز T20 لیگ سیزن 4 کے فائنل مقابلے کی تفصیلی رپورٹ شائع کی۔ 📰✨
ہمارے لیے یہ کسی اعزاز سے کم نہیں کہ جس صفحے پر پاکستان کی قومی ٹیموں اور بین الاقوامی کھیلوں کی اہم رپورٹس شائع ہوئیں، انہی کے درمیان وارئیرز T20 لیگ کی رپورٹ کا نمایاں ہونا ہمارے لیے ایک یادگار اعزاز اور باعثِ فخر لمحہ ہے۔ 🏆❤️

Photos from Excellence XI's post 04/08/2026

Thank you so much for the kind words! Your appreciation gives us more energy and boosts our morale even further. 🙏 A huge thank you to you as well for performing your broadcasting duties so brilliantly and professionally despite the intense heat... Truly beyond words! 👏🫡

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore