30/08/2026
Champion 🏆 champion
Chuta KC Ghafor and Zain Bhai sponsor Hamza Shaikh Sahb and Sohail chishti Sahb 🎁
🏆 عبد الحفیظ پہلوان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئنز 🏆
بورے والا کے تاریخی گراؤنڈ چک نمبر 515/ای بی میں دن بھر جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے، اور بالآخر فتح ہمارے نام! 🎉🏏🔥
🌟 ٹورنامنٹ کی نمایاں تفصیلات:
🏬 ٹورنامنٹ: عبد الحفیظ پہلوان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
🏟️ بمقام: چک نمبر 515/ای بی بورے والا
👔 ٹورنامنٹ آرگنائزرز: ملک فیصل صاحب اور فرحان مانی صاحب اور عبید اللّہ روکی اور ان کی پوری ٹیم نے بہترین ایونٹ سجایا
🏏 بیسٹ بیٹسمین: غفور عرف چھوٹا کے سی (برانڈ آف بورے والا)
🎯 بیسٹ گیند باز: زین بھائی (503/ای بی)
💥 غفور عرف چھوٹا کے سی اور زین بھائی نے پورا دن زبردست کھیل اور بہترین اندازِ کارکردگی سے شائقینِ کرکٹ کا دل جیت لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کی شاندار جوڑی نے میدان مارا اور چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
گوشی سپورٹس لڈن کی جانب سے تمام آرگنائزرز اور چیمپئن کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں! 🤝🎉👏
30/08/2026
انشاء اللّٰہ آج رات ہونگے بڑے پیمانے پر میچز سمی فائنل میچ اور فائنل میچ ❣️ تمام تر میچز لائیو دیکھیں فیس بک پیج گوشی سپورٹس لڈن پر براڈکاسٹر مبشر گوشی لڈن ❣️
29/08/2026
Congratulations team 441/Mada . Qualify Sami final
♐ پہلا عظیم و الشان حنیف جٹ مرحوم میموریل فلڈ لائٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ♐
📍🇹🇷بمقام: گراؤنڈ چک نمبر 259 ای بی، بورے والا (انڈر یونین بورے والا)
👥 چیف آرگنائزر: کپتان حبیب ، عامر جٹ صاحب. احمد صاحب
📛بہت بہت مبارک باد! 📛
ٹورنامنٹ کی چوتھی رات میں ٹیم 441/ ای بی بورے والا مادہ الیون نے شاندار اور جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پول D کلیئر کر کے سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے!
سپانسر: حافظ سجاد گجر صاحب ❣️
کیپٹن: مادہ گجر صاحب ❣️
💥 شاندار بیٹنگ کارکردگی:
کپتان مادہ، واصف گجراتی اور شکیل مرزاکی جانب سے لاجواب بیٹنگ کی۔ کمال کردیا۔
🎯 زبردست باؤلنگ کارکردگی: فاہد۔ حمزہ ، احمد ، واصف گجراتی کی بہترین گیند بازی! اور پوری ٹیم نے مل کر زبردست کھیل پیش کیا زبردست فیلڈنگ کی۔
💔 ہارڈ لک:
کوارٹر فائنل میں مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم 515/ای بی بورے والا (کیپٹن صاحب) کے لیے ہارڈ لک!
Better luck next time! 👍
🎙️ خصوصی مبارکباد:
گوشی سپورٹس لڈن کی طرف سے ٹیم 441/ای بی بورے والہ
Congratulations 🎉👏