🇵🇰 پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ نکل رہا ہے! 😔
پاکستان کی باؤلنگ دیکھ کر دلی افسوس ہو رہا ہے۔ اتنی اہم سیریز میں اپنے اہم ترین باؤلرز کو آرام دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔
شاہین، نسیم، حارث رؤف اور حسن علی اگر ایسی اہم سیریز میں ہی نہیں کھیل سکتے تو پھر ہم نے ان کا اچار ڈالنا ہے؟ 🤦♂️
کمزور ٹیموں کے خلاف واپس آ کر پرفارم کرنے سے کیا فائدہ؟
اہم میچوں میں اہم کھلاڑی چاہییں، صرف نام کے سپر اسٹار نہیں!
پاکستان کرکٹ کو اب سنجیدہ فیصلوں کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰🏏
Zakhmi sports
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakhmi sports, Sports, Lahore.
🥺🥺 غریب کا کوئی سفارشی نہیں یہاں
ہائے یہ دکھ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا💔💔💔
*Aamir Jamal Out 0(12) 🎳🎯*
*_NEEDED 161 MORE RUN'S TO WIN!_*
*Pakistan 🇵🇰* 50/5
*Over's* 17.5
Ali Usman 0*
Babar Azam 27*
*West Indies 🇦🇬* 182/10
*Pakistan 🇵🇰* 282/10
*West Indies 🇦🇬* 311/10
*1️⃣ Test, Day 4, Session 2*
* *
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا، اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ"
اے اللہ! بارش ہمارے اوپر (نقصان پہنچانے
والی) نہ برسا، بلکہ ہمارے اردگرد، ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں اور درخت اگنے کی جگہوں پر برسا۔"
یہی تو گوروں کی منافقت ہے🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.